جی ابھی سونے جا رہا ہوں۔ کل پھر بیگار نما مزدوری پر جانا ہے۔ ابھی دو ہفتے مزید ہیں اس ہفتے کے بعد :(
دعا کیجئے گا۔ اور ہنستی مسکراتی رہیں۔ تاروںکو ڈھیر سارا پیار کر دیجئے گا۔
بےبی ہاتھی
لو جی، بھری محفل میںراز کی بات کہ دی:( تھوڑا سا بھی چھوٹے بھائی کا خیال نہیںکیا :cry: (مذاق) ویسے ذ پ یعنی پی ایم میںبتا دیں کہ کیا شک ہوا تھا اور کیا محسوس کیا تھا اور یہ بھی بتائیے گا کہ دال کالی کیسے ہوئی اور کونسی والی تھی۔ میں منتظر ہوں۔
بےبی ہاتھی
لو جی، باجو وہ جاسوسی ہی کیا جس کی اجازت لینی پڑے۔ بےشک بعد میں لینے کے دینے پڑجائیں :)۔ چلیں آپ کے مہمان جانے کا انتظار ہے، ساتھ ساتھ فرزانہ صاحبہ کے آنے کا بھی انتظار کر لیتے ہیں۔ویسے میںنے لائی ڈیٹیکشن ٹیسٹ Lie Detection Test پاس کیا ہوا ہے۔ :D
بےبی ہاتھی
اچھا؟آپ کو واقعی نہیں پتا؟ خیر فرزانہ صاحبہ کی اجازت نہیں ہے :D ورنہ تفصیل سے بتا دیتا۔ (مذاق) ویسے اطمینان رکھیں۔ انہیں اس بات کی اجازت ہے۔۔۔
بےبی ہاتھی