20 صدی کا فن لینڈ
بیسویں صدی میں وقت کا دھارا اپنا رخ بدل گیا۔ 1902 میں فننش کو سوئیڈش کے ساتھ ساتھ سرکاری زبان کا درجہ دے دیا گیا اور اسی دوران روسی بادشاہ زار نے اپنا سابقہ اعلامیہ واپس لے لیا۔1907 میں نئی اسمبلی کا انتخاب ہوا تو پرانی اسمبلی ختم کر دی گئی۔ اس بار تمام مردوں کو ووٹ کا حق دیا...