نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    صحیح‌کہا باجو جی۔۔۔ بے بی ہاتھی
  2. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    لو جی، محب کا نام ہی نہیں لکھا جو لندن سے سب سے نزدیک ہے اور اس نے آ بھی جانا ہے :) بے بی ہاتھی
  3. قیصرانی

    یادگار لمحات

    سمجھا کریں ناں۔ سارے تارے جب بولے تھے تو چھوٹے تھے ناں۔۔۔ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    جی باجو، سنا ہے کہ لندن میں اگست کے آخری منڈے کو بڑا میلہ لگنا ہے۔ کیا خیال ہے، اس کے آس پاس نہ آجاؤں؟ ورنہ جب حکم کریں۔ 2-3 دن میں انشاء اللہ پاسپورٹ بھیج رہا ہوں۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    میں‌نے پیار تمھی سے کیا ہے میں‌نے دل بھی تمھی کو دیا ہے اب چاہے جو ہو جائے میں دنیا سے اب نہ ڈروں تجھی سے میں‌پیار کروں ج بے بی ہاتھی
  6. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    واؤ۔ زکریا بھائی، آپ کا اقتباس بھی وہی مسئلہ کر رہا ہے جو میرا اقتباس کر رہا ہے، یعنی ایچ ٹی ایم ایل کام نہیں‌کر رہی۔ بے بی ہاتھی
  7. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    جی، سمجھ گیا بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    بہت عمدہ کاوش ہے امید صاحبہ۔ بہت خوب۔ ویسے ہماری ایک ممبر دوست کے بارے میں‌میں‌نے کچھ لکھا ہے۔ دیکھ کر بتائیے گا۔لنک یہ ہے۔ بے بی ہاتھی
  9. قیصرانی

    یادگار لمحات

    جی باجو۔ میرا بھی مطلب یہی تھا۔ ویسے میرے سوال کا جواب؟ جب چھوٹے تارے نے پہلی بار ماما کہا، تو کیسا لگا؟ بے بی ہاتھی
  10. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    لو جی ابھی آپ نے تیلے شاہ سے کہا کہ دماغ ہے ہی نہیں۔ ابھی میں‌نے نہ صرف ڈھونڈا بلکہ پالش کر کے ہلا بھی دیا۔ بہت خوب ماوراء۔ ویسے بات تو مذاق میں ہو رہی تھی ہماری، پھر کیسے دماغ ہلا؟ بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ارے نہیں۔ اصل میں انگلینڈ یورپی یونین میں‌شامل نہیں ہے ناں۔ اس لئے۔ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    خوبصورت ہے وہ دل کا مہمان ہے میرے محبوب کی بس یہ ہی پہچان ہے ب بے بی ہاتھی
  13. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    بہت خوب زکریا بھائی۔ اچھا ہوا کہ آپ نے چکر کو انجوائے کیا۔ چمڑی کا کیا ہے؟ کچھ دن میں‌پھر نارمل ہو جائے گی انشاء اللہ۔ بے بی ہاتھی
  14. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    لو جی، باجو نے سارا پروگرام خود سے بنا دیا اور نام میرا لگ گیاکہ قیصرانی نے یہ ارینج کیا ہے۔ باجو میں کوشش کر رہا ہوں کہ جولائی کے اواخر تک چکر لگا لوں۔ لیکن ابھی میں‌نے پاسپورٹ بھیجنا ہے ویزا کے لئے۔ ویسے یہ کیسے ملک میں رہتی ہیں کہ میرا ویزہ سارے یورپ کے لئے کارآمد ہے سوائے برطانیہ کے۔ :( ویسے...
  15. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں

    فرزانہ نیناں میری شاعری میری شاعری میرے بچپن اور جوانی کی کائنات کےرنگوں میں ڈھلی ہے، یادیں طلسمَاتی منظروں کو لیئےچلی آتی ہیں۔۔۔ وہ منظرجو دیو مالائی کہانیوں کی طرح، الف لیلوی داستانوں کی طرح،مجھےشہرزاد بننےپر مجبور کردیتےہیں،عمر و عیار کی زنبیل سےہر بار کچھ نہ کچھ نکل آتا ہے، شہر بغداد کی...
  16. قیصرانی

    ‘درد کی نیلی رگیں‘ کے تبصرہ جات پر پر ہم دوستوں کے خیالات

    استاد محترم میں نے جیسے اکٹھا کیا وہ میں جانتا ہوں۔ اس لئے مت پوچھیں استادٍ محترم۔ آپ کو استاد ایسے تو نہیں کہتا۔ بے بی ہاتھی
  17. قیصرانی

    ‘درد کی نیلی رگیں‘ کے تبصرہ جات پر پر ہم دوستوں کے خیالات

    باجو یہ میرے لئے فخر کا باعث ہے۔۔۔ بے بی ہاتھی
  18. قیصرانی

    ‘درد کی نیلی رگیں‘ کے تبصرہ جات پر پر ہم دوستوں کے خیالات

    استادٍ محترم میں یہ درخواست کروں گا کہ اگر برا بہ منائیں تو یہ شرف اس دھاگے کو عطا کر دیں کہ آپ کا ریفرنس اس فورم اور اس محفل کے حوالے سے ہو۔ میں نے یہ سب کچھ گذشتہ 1 ماہ کی محنت کے بعد اکٹھا کیا ہے۔ امید ہے کہ برا نہیں منائیں گے۔ بے بی ہاتھی
  19. قیصرانی

    عجیب دھاگہ

    پھر تو باؤلر بھی ایک نہ ہوا؟ بے بی ہاتھی
  20. قیصرانی

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    تو پھر کیا خیال ہے؟‌تبدیل نہ ہوا جائے؟ بے بی ہاتھی
Top