نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)،

    ڈنمارک کیوں بھلا؟‌فن لینڈ بھی تو ہے شمشاد بھائی؟ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    یادگار لمحات

    واقعی خان خان کا دشمن ہوتا ہے :lol: بے بی ہاتھی
  3. قیصرانی

    ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)،

    لیکن خود کشی تو حرام ہے؟ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    کیمی، فن لینڈ بے بی ہاتھی
  5. قیصرانی

    ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)،

    بھول گئے، ابھی 3 ہفتے پہلے آپ سے ایگریمنٹ کیا تھا۔ بے بی ہاتھی
  6. قیصرانی

    یادگار لمحات

    بہت خوب ظفری بھائی۔ جب میں نے گریجویشن مکمل کی تو پڑھانے لگ گیا۔ پھر پرنسپل بھی بن گیا۔ ایک دن ایک لڑکی کی شکایت میرے پاس آئی کہ یہ توجہ سے نہیں پڑھ رہی۔ میں نے متعلقہ ٹیچر سے پوچھا تو پتہ چلا کہ اس لڑکی کی توجہ پڑھائی پر اس لئے نہیں تھی کہ ذہین لڑکی تھی اور کمپیوٹر کلاس کے ساتھ نہیں چل سکتی...
  7. قیصرانی

    ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)،

    شاہ جی، شُبھ شُبھ بولو۔۔۔کیا کہ رہے ہیں :D عمرے پر جانا ہے عمر سے نہیں جانا :) بے بی ہاتھی
  8. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    رحیم یار خان بے بی ہاتھی
  9. قیصرانی

    خوش قسمت

    جب تک خواتین کےنزدیک نہ جاؤں، یعنی شادی نہ ہو، میں‌کیسے شریک ہو سکتا ہوں؟ بے بی ہاتھی
  10. قیصرانی

    یادگار لمحات

    جی آپ کا شکریہ۔ ایک بار ایف ایس سی میں ہم لوگ کیمسٹری پڑھنے کے لئے پروفیسر رانا تاج محمود صاحب کے پاس جاتے تھے۔ ایک دن میں‌نہیں جا سکا۔ اگلے دن ٹیوشن ٹائم سے پہلے جب ہم سب پہنچے تو میں نے پوچھا کہ کل کیا پڑھا تھا۔ ایک لڑکی بولی کہ کل سرتاج چھٹی پر تھے۔ مت پوچھیں کہ اس بات پر کتنا ہم لوگ بشمول...
  11. قیصرانی

    میرے مشاغل

    یہ تو بندے بندے پر منحصر ہے ناں۔ بے بی ہاتھی
  12. قیصرانی

    مبارک بادشاہ سلامت

    بہت خوب ظفری بھائی۔ :D بے بی ہاتھی
  13. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلقہ لطائف

    بہت شکریہ ظفری بھائی۔ انتظار رہے گا اگر انہیں شئیر کریں تو۔۔۔ بے بی ہاتھی
  14. قیصرانی

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    جی میں‌ڈیرہ غازی خان ضلع میں‌پیدا ہوا، پلا۔ بڑھا۔ ابھی جب 24 سال کا تھا تو کچھ عرصہ دبئی گزارا۔ پھر ابھی ایک سال سے فن لینڈ میں‌ہوں۔ بے بی ہاتھی
  15. قیصرانی

    ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)،

    لیں‌جی یہ کیا؟`جب درجہ حرارت صفر سے کم ہو، مجھے بارش میں گھومنے کا مزہ تب آتا ہے۔ ویسے اس موسم میں ابھی بھی رات کو جب بارش ہو تو درجہ حرارت ابھی بھی صفر سے کم ہی ہوتا ہے۔ مت پوچھیں‌کہ کتنا اچھا لگتا ہے۔ دوست کہتے ہیں کہ نمونیا ہو جائے گا۔ میں‌کہتا ہوں‌کہ تم بھلا کیا جانو اس موسم میں‌بارش میں...
  16. قیصرانی

    میرے مشاغل

    جواب اس اچھی زندگی کا یہ نقصان ہے کہ اس سے بہت جلد دل بھر جاتا ہے۔۔۔ :wink: ویسے دن کو سونا، اور رات کو جاگنا۔ بہت خوب بے بی ہاتھی
  17. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    دونوں کو آ سکی نہ نبھانی محبتیں اب پڑ رہی ہیں‌ہم کو بھلانی محبتیں (عطاء اللہ عیسٰی خیلوی کی آواز میں یہ سرائیکی زبان میں اردو کا گانا ہے :D بہت خوبصورت گانا ہے۔ موقع ملے تو ضرور سنیئے گا۔) اب ت سے بے بی ہاتھی
  18. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلقہ لطائف

    ہیلپ لائن: گڈ مارننگ۔ مائیکرو سافٹ ہیلپ لائن۔ کسٹمر: جی میں 4 گھنٹے سے کوشش کر رہا ہوں۔ آپ کو کب وقت ملے گا میری مدد کو؟ ہیلپ لائن:‌ایکسکیوز می؟ میں سمجھی نہیں کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟ کسٹمر: میں مائیکرو سافٹ ورڈ میں کام کر رہا ہوں، 4 گھنٹے پہلے میں نے مدد کے لئے F1کا بٹن دبایا ہے۔ ابھی تک آپ نے...
  19. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلقہ لطائف

    کسٹمر: ایک بہت بڑا مسئلہ ہو گیا ہے۔ میرے دوست نے مجھے ایک سکرین سیور انسٹال کر کے دیا ہے۔ویسے تو یہ صحیح کام کرتا ہے مگر جونہی ماؤس ہلاتا ہوں، وہ غائب ہو جاتا ہے۔ بے بی ہاتھی
  20. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلقہ لطائف

    ہیلپ لائن:‌آپ کے پاس کون سا اینٹی وائرس پروگرام ہے؟ کسٹمر: جی میرے پاس بالکل نیا موذیلا فائر فاکس پروگرام ہے۔ ہیلپ لائن:‌مگر یہ تو اینٹی وائرس پروگرام نہیں‌ہے؟ کسٹمر۔ اوہ معذرت۔ پھر نیٹ سکیپ ہے۔ بے بی ہاتھی
Top