ایک بار میںنے کالج کے بہترین دوست سے پوچھا کہ سکول میں ہم ایک جماعت میں مختلف سیکشن میں تھے۔ میں نے تو تمھیںکبھی نہیں دیکھا۔ کیا تم نے مجھے کبھی دیکھا۔ کہتا ہے کہ ہم نے نہ صرف دیکھا بلکہ ہم سب دوست مل کر تمھیں مائی کا لال یعنی اینگری ینگ میںکہتے تھے۔