ابھی لکھنا شروع کیا ہی تھا مضمون کہ دل جل گیا۔ :lol: کیسے کیسے نادرٍ روزگار ہمارے محکمہ آثارٍ قدیمہ میںہیں۔ کاربن ٹیسٹنگ کی بینادی بات یہ ہے کہ کاربن 14 جو کہ تابکار کاربن ہے، اس کی مقدار ایک کھرب ایٹم میں سے ایک ہے، کی گنتی پر کی جاتی ہے۔ اس کاربن کی ہاف لائف یا آدھی عمر 5700 سال ہے۔ یعنی اگر...