نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    یادگار لمحات

    ابھی تک نمونے والی مہروں‌کا انتظار کر رہا ہوں۔ وہ ملیں تو فائنل کریں‌آپ کی مدد سے۔ بے بی ہاتھی
  2. قیصرانی

    Urdu Keyboard Support in X

    چلیں‌انتظار رہے گا۔ بے بی ہاتھی
  3. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    نی سسی اے سو نہیں‌جانا تیرا پنل پاس ٹھکانا تیرا پنل پاس ٹھکانا تیرا دشمن کل زمانہ (عامر سلیم) د بے بی ہاتھی
  4. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    دیرہ غازی خان۔ جہاں‌پاکستان کی سب سے زیادہ یورینیم نکالی اور ان رچ کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ میزائل ریسرچ اور سٹور بھی اسی جگہ ہوتا ہے خفیہ مقامات پر۔ اس جگہ اتنی یورینیم ہے کہ اب پاکستان میں‌مزید مقامات پر اس کی تلاش کا کام بند ہو چکا ہے۔اسے ڈیرہ غازی خان بھی کہتےہیں۔ بے بی ہاتھی
  5. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    اورپتہ نہیں‌کیوں‌آپ نے مقام تبدیل کیا ہے، دوستوں نے اسے نک کی تبدیلی سمجھ لیا۔ :twisted: بے بی ہاتھی
  6. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    ویسے یہ :twisted: دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ واقعی شتونگڑا کسے کہتے ہیں۔ اور آپ نے بھی یہی شتونگڑہ لگایا اور چل دیں۔ بے بی ہاتھی
  7. قیصرانی

    ضیا محی الدین

    بہت بہت شکریہ۔ ویسے جب کئی کلپس ڈاؤن لوڈ کرنا ہوں تو واقعی گھنٹے بھر کا انتظار کافی کھلتا ہے۔میں‌کوشش تو کر رہا ہوں کہ کوئی دوسری سائٹ مل جائے۔ بے بی ہاتھی
  8. قیصرانی

    جیوکیشنگ

    انتظار رہے گا۔ بے بی ہاتھی
  9. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    لتڑا، تونسہ سے وہوا جاتے ہوئے ایک طرف کے پہاڑ کے اندر ایک چھوٹا سا گاؤں، جس میں افسانوی رام سنارا رہتا تھا۔ جس کے پاس پارس پتھر تھا جس کو اس نے بعد ازاں گرفتاری کے بعد دریائے سندھ پار کرتے ہوئے دریا برد کر دیا تھا۔ بے بی ہاتھی
  10. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    ٹیچر تو انہی دنوں‌آ گئی تھیں، بات بھی ہو گئی تھی۔ اب لکھنا اور پوسٹ کرنا باقی ہے۔ بے بی ہاتھی
  11. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    پھر ٹھیک ہے۔ :wink: بے بی ہاتھی
  12. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    جُگ جُگ جیئے میرا پیارا وطن لب پہ دعا ہے دل میں‌لگن ن بے بی ہاتھی
  13. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    سچی؟ بے بی ہاتھی
  14. قیصرانی

    ضیا محی الدین

    زکریا بھائی ہیں ناں۔ پھر گڑ بڑ سے کیا فرق پڑے گا۔ ویسے کچھ کہ رہی تھیں‌آپ؟ بے بی ہاتھی
  15. قیصرانی

    ضیا محی الدین

    اوکے ویسے میں‌نے منع تو نہیں‌کیا :( بے بی ہاتھی
  16. قیصرانی

    ضیا محی الدین

    غلام احمد فرقتساڑھے چھ ایم بی حافظ ایم شیرانیسوا نوایم بی ابنٍ انشاء سوا نو ایم بی اسرار اشفاقسوا چارایم بی نظمٍ میرا جیساڑھے تین ایم بی نظمٍ ایوب خاورسوا ایم بی پڑہنتساڑھے چار ایم بی اردو کا آخری قاریساڑھے نو ایم بی سے کچھ زائد بے بی ہاتھی
  17. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    جی چاروں ہو گئے ہیں 17 سے 20 تک۔:( میں سمجھا کہ آپ نے دیکھ لئے ہوں گے اور اب داد دیں گی۔ یہاں‌تو داد تو داد رہی، الٹا سوال بھی ہم سے پوچھا جا رہا ہے :( بے بی ہاتھی
  18. قیصرانی

    ضیا محی الدین

    بس جی کیا کریں۔ جب اللہ کی بنائی ہوئی چیز کو برا سمجھیں اور بیوٹی پارلر جانا شروع کر دیں تو یہ دن تو دیکھنا ہی پڑتا ہے :lol: ویسے وہ انسان ہی تھے۔ بے بی ہاتھی
  19. قیصرانی

    ضیا محی الدین

    آپ کو بھی مبارک باد ہو۔ میں جیتا، آپ جیتیں، ایک ہی بات ہے۔ ویسے مجھے آپ نے ایسا سمجھ لیا‌:( بے بی ہاتھی
  20. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ارے کیوں‌کیا ہوگیا؟ بے بی ہاتھی
Top