نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بلیوٹوتھ ٹیکنالوجی

    جی اس میں‌صرف یہ بات نئی ہے کہ یہ 10 سے 100 میٹر کی حد میں‌کام کرتی ہے۔ اس کے لئے لائن آف سائٹ رابطہ نہیں چاہئیے۔ دوسرا اس کی ڈیٹا کو منتقل کرنے کی رفتار انفرا ریڈ سے بہت زیادہ تیز ہے۔ کوئی دوست 3 جی پر روشنی ڈال دیں۔ میں‌نے نوکیا N 70 لیا ہوا ہے۔ اس کے 3 جی کا کوئی استعمال سرٍ دست سمجھ نہیں...
  2. قیصرانی

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    واہ۔ ماشاء‌اللہ۔ کتنی پیاری سوچ ہے آپ کی۔ بہت خوب۔ بہت ہی خوب۔ بے بی ہاتھی
  3. قیصرانی

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    اور جنابہ کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟ :) بے بی ہاتھی
  4. قیصرانی

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    میں‌جب اداس ہوتا ہوں تو تیز موسیقی لگا کر تخیل کی دنیا میں چلا جاتا ہوں، دسمبر کی رات، تین بجے کا وقت، تیز بارش اور میں پیدل جیل روڈ پر یا پھر چنگی سے اٹامک روڈ پر گھوم رہا ہوں۔ ویسے یہ میں نے حقیقت میں بھی بہت بار کیا ہے۔ دسمبر کی رات، تیز بارش اور واک کرنا۔۔۔کیا خواب سا خواب ہے۔ بے بی ہاتھی
  5. قیصرانی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    بہت بہت شکریہ امید صاحبہ۔ اسی طرح سے کام کرتی رہیں۔ ہم سب محوٍ انتظار ہیں۔ اور ان سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ میرے دھاگے ضیاء محی الدین والے پر کچھ مزے کی چیزیں آپ کا انتظار کر رہی ہیں۔ ہنستی مسکراتی رہیں۔ بے بی ہاتھی
  6. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    :shock: بے بی ہاتھی + وگ
  7. قیصرانی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    کوشش کر رہا ہوں۔ آپ بھی دعائیں‌کرتے رہیں۔ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ۔ اظہر من الشمس سے مرا د ہے کہ آپ سورج ہیں۔ چاند ہیں اور وغیرہ وغیرہ ہیں۔ اب خوش؟وگ کا شکریہ۔ ویسے آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میرے سر پر تھوڑے بال رہ گئے ہیں؟ وگ مردانہ ہو گی یا یہ نہ ہو کہ بے بی ہاتھی نے زنانہ وگ لگا رکھی ہو؟ بے بی ہاتھی
  9. قیصرانی

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    باجو کا ایک بار پھر شکریہ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=42119#42119 بے بی ہاتھی
  10. قیصرانی

    مبارکباد زبیر کو سالگرہ مبارک

    زبیر اور آپ کے والدین کو بہت بہت مبارکباد ہو۔ مگر دور جا کر سالگرہ منانے کی بات سمجھ نہیں آئی؟ بے بی ہاتھی
  11. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    یہ دھاگہ فرزانہ صاحبہ کی بخیریت واپسی پر کھولا گیا ہے۔ جلدی جلدی حاضری لگاتے جائیں کہ آپ کو ان کی واپسی کا پتہ چل چکا ہے۔ ورنہ ان کی واپسی پر جو حال ہونا ہے وہ تو اظہر من الشمس ہے ہی۔ بے بی ہاتھی
  12. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شکر ہے کہ تھوڑی سی تو مسکراتی ماوراء‌کی جھلک دکھائی دی۔ ورنہ تو آج محفل بہت اداس تھی۔ شاید آج وجہ بھی تھی چپ ہونے کی :D بے بی ہاتھی
  13. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    یارا سیلی سیلی برہا کی رات کا جلنا اب م بے بی ہاتھی
  14. قیصرانی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ہمم۔۔۔اندازہ تو ہو گیا ہے۔ معذرت۔۔۔ بے بی ہاتھی
  15. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    کوئی بات نہیں، اجازت ہے۔ کردیں شکریہ ادا۔ بے بی ہاتھی
  16. قیصرانی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    :( ارے یہ کیا؟ اتنا اچھا مضمون لکھا اور باتیں‌ایسی؟ سیدھی طرح سے انکار کردیں۔ یوں‌تو نہ کہیں :(۔ لگتا ہے اب آپ کا موڈ ٹھیک کرنا ہی پڑے گا۔ اجازت ہے؟ بے بی ہاتھی
  17. قیصرانی

    جیوکیشنگ

    زکریا بھائ بہت شکریہ۔ ماوراء۔ میں‌نہیں‌کھیل رہا، میرا دماغ ادھار لے لیں :D بے بی ہاتھی
  18. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    فکر نہ کریں۔ وہ ہیل استعمال کر رہے ہیں۔ اسلئے میں‌نے وہ جوتی انہیں‌گفٹ کی تھی، اس لئے وہ بولے کہ میں‌نے ان کا سر اونچا کر دیا۔ محب بھائی، اتنا سر اونچا کافی ہے کہ دو انچ مزید ہیل میں بڑھا لوں؟ :wink: بے بی ہاتھی
  19. قیصرانی

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    پھر بھی دیکھیں‌میں‌نے جان لیا‌:) بے بی ہاتھی
  20. قیصرانی

    “میں“

    بجا ارشاد فرمایا۔ میں‌نے تو اس کو ایک طرح سے حل کیا ہے۔ وہ ایسے کہ جب کوئی صورتحال ایسی پیش آئے، اپنے آپ کو دوسرے بندے کی جگہ رکھ کو سوچیں کہ آپ کے ردٍعمل کا اس پر کیا اثر ہوگا، یا کیسا ردٍ عمل ہونا چاہئے، ٹھنڈے دل کے ساتھ اور اللہ پاک کی رحمت پر یقین رکھیں۔۔۔۔۔اور اللہ پاک کا کرم ہے کہ مجھے...
Top