میںنے یہ دھاگہ اس حوالے سے کھولا ہے کہ ہم میں سے اکثر دوست کسی نہ کسی بات پر اداس ہوتے ہیں یا انہیں غصہ آتا ہے، جسے وہ ظاہر بھی نہیں کر سکتے، مگر ان کے پیغامات سے چھلک پڑتا ہے۔۔۔
کیا خیال ہے؟ اس کو یہاںاس دھاگے پر لکھ دیا جائے؟ جو دل کرے، اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے۔ ایک اور بات میں واضح کر...