5 مہینے قبل ایک بڑا عجیب واقع ہوا تھا میرے سکول میں۔ ہمیں اکثر کہا جاتا تھا کہ کچھ کہانی نما لکھ کر لائیں تاکہ زبان کا استعمال ہو سکے۔ ایک بار موضوع تھاJos minä olisin(اگر میں۔۔۔۔ہوتا تو)۔ سب نے عام سا لکھا۔ میرے موضوع کا عنوان تھا کہ Jos minä olisin pilvi(اگر میںبادل ہوتا تو)جب اگلے دن ہوم...