ارے آپ کو بات یاد رہی؟ مزدوری کا چکر یہ ہے کہ لینگوئج کورس کے بعد ہمیں ایک ماہ کی ٹریننگ کرنی ہوتی ہے کسی بھی دفتر یا کسی بھی جگہ۔ تو میری پرنسپل صاحبہ کو میرے لئے یہ جگہ پسند آئی۔ابھی تو سارا دن مختلف گھروںسے سامان لانا اور لے جاتا ہوتا ہے۔ 3 گاڑیاںہیں اور 5 بندے۔ ہر بندے کے کوشش ہے کہ میں اس...