وہ تو انسان کے سر پر بھی نہیں ہوتے۔ لیکن شاید گدھا اپنے گدھے پن کی وجہ سے یہ سن کر بھی برا نہیں مناتا ہوگا۔
عمرہ کم سے کم کتنے وقت میں ہو سکتا ہے؟
بےبی ہاتھی
شکر ہے۔ بہت بہت شکریہ ماوراء کہ ڈھولکی والا وعدہ تو پورا ہوا۔ ابھی یارو کچھ ناچ نوچ لو۔ میں ہرگز برا نہیں مانوںگا۔ بلکہ شاید کچھ “ویل“ بھی دے دوں۔ :)
بےبی ہاتھی
بہت عمدہ شعیب بھائی۔ معذرت کہ ابھی یہ دھاگہ دیکھا۔ اور سی شارپ والے صاحب پر مجھے کافی غصہ آرہا ہے۔ باتیںاتنی کرتے ہیں کہ جیسے وہ محب ہوں۔ اور کام کے وقت پورے محب ثابت ہوتے ہیں :D
بےبی ہاتھی
میں سب کو مناتا ہوں، چاہے کو ئی برا ہو چاہے کوئی اچھا۔ ویسے ایک بار پھر سے بتا دیتا ہوںکہ عمر 28 سال ہے۔ اس میں چند ماہ بھی شامل ہیں جو ڈیڑھ مہینے ہیں۔ :wink:
بےبی ہاتھی