جی، :o مگر آپ کیسے جان گئیں؟ :shock:
جب کسی کی طرف دل جھکنے لگے
بات آکر زباں تک رکنے لگے
آنکھوںآنکھوںمیں اقرار ہونے لگے
بول گر تمھیں پیار ہونے لگے
ب
بےبی ہاتھی
جی۔ پہلی بار نام سن رہا ہوں۔ یہ تو میری پیدائش سے بھی 11 سال پہلے کی ہے۔ویسے مجھے Where eagles live اور Gunns of Nevarans دیکھنے کا بڑا شوق ہے۔ سپیلنگ کی غلطی درست کر دیجئے گا۔اگر کوئی دوست کوئی لنک دے سکیں ان کے؟
بےبی ہاتھی