نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ‘درد کی نیلی رگیں‘ کے تبصرہ جات پر پر ہم دوستوں کے خیالات

    جی سوچ لیں تو بتا دیں‌:) بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    جی کبھی رات کے بعد دن آتا ہے اور کبھی دن کے بعد رات۔ کچھ سمجھ نہیں آتا۔ ابھی درجہءحرارت کیا ہے آپ کے ہاں؟ بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    تعارف جناب

    لیکن مشورہ دے کر نتیجہ تو بھگتیں۔ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    ہزار داستان ہے آپ کےپاس :o واؤ۔ بہت خوش قسمت ہیں آپ۔ نیلا رنگ درد کی نشانی تو ہے۔ لیکن ایسی نشانی جو بھلائے نہ بھولے۔ ویسے بہت بہت اچھا لگا کہ آپ نے خلیل جبران سے ہٹ کر پوسٹ کی۔ آپ کے لئے یہ بہت مزے کی چیز ہوگی۔ پڑھ لیں۔ دل چاہے تو تبصرہ بھی کر دیں۔ لازمی نہیں ہے ویسے۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    تعارف جناب

    جی :roll: بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    ‘درد کی نیلی رگیں‘ کے تبصرہ جات پر پر ہم دوستوں کے خیالات

    یہاں تو برقیا کر روزانہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ تصاویر پر دوسری ویب سائٹ کا پسٍ منظر موجود ہوتا ہے۔ اس لئے انہیں نہیں لگا رہا۔ بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    بیجنگ کا۔ جوجو کو بجلی تنگ کر رہی ہے، لیکن انٹر نیٹ کیسے استعمال کر رہی ہیں؟ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    حیدر آباد کا فخر

    بہت مشکل ہے :lol: بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    یادگار لمحات

    پینتیس سال :) خیر میں برا نہیں مناتا کیونکہ عمر میں کیا رکھا ہے۔ چاہیں تو 350 سال کہ دیں‌:) میں‌موجودہ واقعہ کی بات کر رہا تھا۔ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    معذرت میں سوال سمجھ نہیں سکا۔ کیا یہ سوال کسی دوسرے انداز میں‌پوچھ سکتے ہیں تاکہ میں سمجھ کر جواب دے سکوں؟ بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    تعارف جناب

    گرمی سے ڈر لگ رہا ہے۔ ابھی یہان برف پگھلے ایک ماہ بھی نہیں ہوا۔ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    ‘درد کی نیلی رگیں‘ کے تبصرہ جات پر پر ہم دوستوں کے خیالات

    ای میل ایڈریس دے دیں۔ میں بھیج دیتا ہوں۔ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    :lol: کیونکہ وہ بھی دال کھاتی ہے۔ ویسے کیا واقعی سعودی عرب میں بارش بہت کم ہوتی ہے؟ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    لاہور لاہور ہے

    پیکٹ پر لکھا ہے کہ یہ لاکھوں کی ہے، بلکہ انمول ہے، مگر حکومتی ٹیکس کی خاطر اس کی قیمت سو پیسے لکھی ہے :) بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    ‘درد کی نیلی رگیں‘ کے تبصرہ جات پر پر ہم دوستوں کے خیالات

    میرے پاس کتاب نہیں ہے ناں۔ یہ نظمیں تصویری شکل میں مختلف ویب سائٹس سے لی ہوئی ہیں۔ تصاویر کو چھاپنا بہت مہنگا پڑتا ہے۔ الفاظ چھاپنا کم قیمت پڑتا ہے۔ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    تعارف جناب

    پروگرام بنا تو رہا ہوں پاکستان جانے کا۔ اب دیکھئے۔ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    یادگار لمحات

    ابھی واقعہ ہوا نہیں ہے، تیاری جاری ہے۔ اس لئے کیسے لکھوں؟ :) بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    برفانی وادیاں

    کہیں‌تو میں‌تصاویر بھیج دوں؟ میرے پاس بھی بہت سی ہیں برفباری کی تصاویر اور ویڈیوز۔ بےبی ہاتھی :wink:
  19. قیصرانی

    حیدر آباد کا فخر

    جی بالکل‌:) بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    “دلی کے چٹخارے“ سے ایک اقتباس

    جی رضوان بھائی اس لنک کو دیکھ کر کتاب دیجئے گا۔ :) بےبی ہاتھی
Top