نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    واہ۔ بہت عمدہ زیف بھائی، پاکستان اور امریکہ، دونوں جگہ دارالحکومت میں‌رہ رہے ہیں۔ بہت عمدہ۔ ویسے اپنے ادارے کا تو بتائیں لگے ہاتھوں۔ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    جیا بے قرار ہے چھائی بہار ہے آجا مورے بالما تیرا انتظار ہے پ بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    بقول فرزانہ، ‘اؤئی ماں‘ :D فرزانہ کہاں رہ گئی ہیں؟ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    جی، یہ بھی سمجھ گیا میں۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    میں‌کہاں چہک رہا ہوں۔ :(اتنا بڑا سارا “بُوتھا“ لٹکایا ہوا ہے بمع سونڈ کے۔ دکھائی نہیں‌دے رہا کیا؟ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اس لئے کہ میں‌اداس ہوں۔ مجھے خوش کریں۔ پھر دیکھیں‌محفل کیسے جگمگا اٹھتی ہے۔ بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    جب تک کوئی منع نہ کرے، ہاتھی کو جینے دیں۔ کیا واقعی گولی مار دیں گی :( :cry: بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    جی، سمجھ گیا۔ اور امید ہے کہ “اُن“ نے بھی سمجھ لی ہوگی بات :wink: بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    جی باجو، میں‌تو آگیا۔ ابھی دوسرے کمپیوٹر پر ونڈوز انسٹال کر رہا ہوں۔ جب تک اسی پر گپ شپ چلتی رہے گی۔ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    کون سا سوال؟ ویسے ہاتھی کی اوسط عمر کیا ہوتی ہے؟ بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    محب، شرمندہ؟ کیا ہوا ماوراء۔ لگتا ہے کہ کل رات بہت ڈانٹ پڑ گئی تھی :shock: بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    جی، ابھی پھر آپ کی باری ہے۔ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    دیکھیں۔ جب تک میرا مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ میں‌کیا کروں؟‌:( بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    حکیم بھائی، بہت بہت شکریہ۔ کوشش کریں‌کہ جلد آیاکریں۔ اچھا یہ تو بتائیں کہ گردے کی پتھری کا بتائیں کوئی ایسا حل جو مجھے اس پر دیس میں‌بھی مل سکے۔ مجھے اس کی شکایت ہے کچھ عرصے سے۔ :( بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    اچھا، تویہ تھی وہ جھاڑ جس کی تذکرے سنے جا رہے تھے۔ لیکن یہ تو نمونے سے بھی تھوڑی ہے؟ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    باجو کی بات درست ہے۔ کہ سننا اور سنانا دونوں‌جب اکٹھے ہوں تو وہ ہم آہنگی کہلاتے ہیں۔ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    یادگار لمحات

    بہت عمدہ۔ جاری رکھیں۔ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    محب بھائی، ایک گھوڑا خریدنا ہے۔ کوئی اچھی اچھی سی نشانیاں تو بتا دیں۔ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    شاہد بھائی اور زیف بھائی،د ونوں‌بہت اچھے جار رہے ہیں۔ :) خوشی ہوتی ہے آپ کو دیکھ کر اور یہ دیکھ کر کہ کس سے بحث کر رہے ہیں :D اپنے محب بھائی سے :wink: بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بہت عمدہ رضوان بھائی۔ اب اور کیا کہوں۔ :) بےبی ہاتھی
Top