[کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

قیصرانی

لائبریرین
اچھا، تویہ تھی وہ جھاڑ جس کی تذکرے سنے جا رہے تھے۔ لیکن یہ تو نمونے سے بھی تھوڑی ہے؟
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی کچھ عنوان کا ہی خیال کر لیا کرو ، ہر دھاگہ گپ شپ کا دھاگہ نہیں ہوتا ، اب کیسے سمجھاؤں تمہیں :p

دیکھ لو امید بھی اسی وجہ سے نہیں آئی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
واقعی، اس دھاگے پر صرف ماوراء ہی موضوع کے مطابق بات کر رہی ہیے‌:)اور باقی سب ہی ادھر ادھر کی باتیں‌کر رہے ہیں‌ :D
لگتا ہے کہ بہت کچھ ہو گیا ہے۔
بےبی ہاتھی
 
محب علوی نے کہا:
قیصرانی کچھ عنوان کا ہی خیال کر لیا کرو ، ہر دھاگہ گپ شپ کا دھاگہ نہیں ہوتا ، اب کیسے سمجھاؤں تمہیں :p

دیکھ لو امید بھی اسی وجہ سے نہیں آئی۔

آپ نے تو خاموش کروادیا ہے۔ ۔ بہت دیر تک ۔۔۔۔ اسے پڑھ کر سوچا کہ کیا جواب دیا جائے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہرحال جواب سنبھال کر رکھ لیا ہے۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قیصرانی، میں نے ایک نئی پوسٹ کر دی ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=49931#49931



میرے نہ آنے کی ایک وجہ ذاتی مصروفیت تھی-
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ امید صاحبہ۔ ایک تو آپ کا نام ہی ایسا ہے کہ خوامخواہ میں امید لگا لیتا ہے بندہ کہ ابھی اگلی پوسٹ آئی کہ ابھی آئی :) باقی حسن کی یہ لافانی تعریف۔ واقعی خلیل جبران کا خاصہ ہے۔ الفاظ نہیں کہ کچھ تبصرہ کروں۔
بےبی ہاتھی
 
اتنی امیدیں پوسٹ کی اچھی نہیں قیصرانی
بے بی ہاتھی ہے ابھی تو کچھ تو خیال کر

بہت عمدہ پوسٹ ہے اور اس چیز میں تو جبران کی مہارت کا لوہا سب مانتے ہیں ، اب جبران کے بعد شاید امید کو بھی ماننا پڑے گا کہ اس خزانے تک آہستہ آہستہ ہمیں لے کر جارہی ہیں۔ :lol:
 

ظہیر ۱۱۲۲

محفلین
آگے بڑھو اور پیچھے مُڑ کر مت دیکھو کیُوں کہ،
ماضی راکھ کا ڈھیر ، مُستقبل تاریک خلاء ، اور حال سمندر کی ریت کی طرح لمحہ با لمحہ کھسک رہا ہے۔
 
Top