ماوراء کے ڈرسے میںنے زاویہ لکھا ہے۔ ویسے آج میںکافی دیر سے اس لئے آیا ہوں کہ دوسرا پی سی خریدا ہے۔ پہلے کے پروسیسر کو نئے مدر بورڈ پر لگایا ہے۔ اور اس کے بورڈ پر نیا پروسیسر لگایا ہے۔ انسٹالیشن بھی ایک پی سی پر نئے سرے سے کرنا پڑی۔اس لئے کافی دیر سے آن لائن ہوا۔امیدہے کہ ماوراء ڈانٹیں گی نہیں۔...