نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    واقعی۔ مجھے پہلی بار جوجو کہ غیر حاضر دیکھ کر عجیب سا لگ رہا ہے۔بیچاری پر کام کا بوجھ بھی بہت ہے۔ سارا دیوانٍ غالب انہوں نے کرنا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ تھک گئی ہوں۔ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    ہاتھی ہاتھی لگتا ہے اور ہتھنی ہتھنی لگتی ہے‌:) ہتھنی اور ہاتھی کی ظاہری پہچان بتائیں بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    بہت عمدہ زیف بھائی۔ اور بہت خوب شاہد بھائی۔ دونوں‌آج تو چھا گئے ہیں۔ بہت عمدہ پیغامات دیکھنے کو ملے ہیں۔ کافی معلوماتی بھی۔ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    آپ کوشش کریں۔ ہم لوگ آپ کی مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اللہ تعالٰی مہربانی کریں گے۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    چلیں کوئی بات نہیں۔ باقی رہی بات بی ایس بی کی، تو میرا خیال ہے کہ نیا فورم ہے، نئے دوست بن جائیں گے۔ میری درخواست ہے کہ پرانی باتیں‌بھول جائیں :) بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    واقعی، گانا تو صحیح ہے۔ کوئی اعتراض نہیں۔:)مان لیا جلتے ہیں جس کے لئے تیری آنکھوں کے دئے گیت وہی لایا ہوں میں تیرے لئے ت بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    معذرت ماوراء۔ میں‌آپ کےپیغام سے پہلے ہی بات ختم کر چکا ہوں۔ لیکن آپ کے پیغام پر معذرت کرنی پڑ رہی ہے۔ ورنہ تو پھر سے جھاڑ پڑ جائے گی۔ فرح کیا آپ لائبریری کے حوالے سے کوئی مدد کرنا چاہیں گی؟کتب کو برقیانا یا نظرٍ ثانی یا اس سے ملتا جلتا کوئی اور کام؟ اگر آپ کے پاس وقت نہ ہو تو بتادیں۔ کوئی بات...
  8. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    ارے، آپ اچھے، تو سب اچھے۔ یہاں‌سب نے خوش آمدید کہا۔ کچھ دوست پرانے قصے لے کر بیٹھ گئے :wink: ۔ میں تو اس بات کا قائل ہوں‌کہ ہر دن نیا ہوتا ہے۔ ابھی نئے سرے سے جان پہچان بناتے ہیں۔ پرانی باتیں‌بھول جاتے ہیں۔ کیسا؟ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    بھینس موئنث ہوتی ہے۔ میں‌ہی باز آجاتا ہوں :D بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    بہت خوشی ہوئی طارق آپ سے مل کر :wink: بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    بے ایمانی۔ گانا ع سے نہیں‌شروع ہوتا تھا۔ کبھی بندھن جڑا لیا کبھی دامن چھڑا لیا کیسا صلہ دیا یہ وفا کیا صلہ دیا۔ ص بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    اگریہی سوال میں آپ سے کروں‌تو؟ ویسے میرے مندرجہ بالا پیغام کو دیکھ کر بھی آپ کو اندازہ نہیں‌ہوا کہ میں‌کون ہوں‌تو پھر بتانے کا فائدہ کیا؟ :D باقی باجو کی بات درست ہے۔ آپ اچھے تو سب اچھے ہو جائیں گے۔پرانی یادیں بھولتے بھولتے بھولتی ہیں ناں۔ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    اس کا مطلب یہ ہے کہ اچھی محفل پر آپ کی جان پہچان نہیں‌ہو سکتی، یا پھر آپ کی جان پہچان اچھی محفل پر نہیں‌ہو سکتی؟ کونسی بات درست سمجھیں؟ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    کہاوت میں‌یا حقیقت میں؟ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    کہتے ہیں کہ اچھی چیز شئیر کرنی چاہئے۔ ابھی نہیں کروں‌گا :cry: بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    باجو، آپ کا اداس والا چھوٹا بھیا آ گیا۔ فرزانہ کہاں‌ہیں؟ انہیں کیوں ساتھ نہیں‌لائیں؟ :cry: بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    اتنی گہری بات کی اتنی عام فہم وضاحت کرنے کا شکریہ۔ ویسے فرح سے میرا بی ایس بی پر بھی تعارف ہے۔ یہ اور بات ہے کہ وہاں میری شخصیت کوئی اور ہے۔ :) خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں‌گے دیوانے کئی۔ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    جی میں‌نے بھی یہی کہا کہ میں‌ہوں۔ جواب میں‌آف لائن ہو گئیں۔:( بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    بہت شکریہ ملکہ ء‌عالیہ۔جیت مقدر ہے آپ کا۔ بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ

    بہت عمدہ بےبی ہاتھی
Top