نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    جی۔ اداسی کا کیا رنگ ہوتا ہے؟ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    یادگار لمحات

    میں نے بھی یہی کہا۔ بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    واقعی۔ بات تو بہت گہری ہے۔ :( میری ہمدردیاں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    کوئی دوست بی ایس بی کا لنک دے سکتا ہے؟ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    یہ تو اب انہیں‌ہی پتہ۔ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    عجیب دھاگہ

    موضوع گنج تھا ناں۔ :) بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    واقعی یہ بہت اہم مسئلہ ہے۔ اسی لئے آپ شناختی کارڈ والا کام اتنی سنجیدگی سے لے رہے تھے :( بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    اردو وکی پر لائبریری اور اس کے ذیلی زمرہ جات بنا دیں

    زکریا بھائی سے کہ دیتے ہیں۔ کیونکہ وہ زمرہ جات کی تعداد کم کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ وہ بہتر بتا سکیں گے اس بارے میں۔ یا پھر استادٍ محترم یا سیدہ شگفتہ صاحبہ سے پوچھ لیتے ہیں۔ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    اللہ کرے۔ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    عجیب دھاگہ

    بس جی، کیا کہوں۔ اپنےپیر پرہی “گنج“ مار بیٹھا ہوں۔ :D بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    سارے اعتراضات ہوتے ہی قابلٍ اعتراض‌ہیں۔ انگریزوں کا کیا بھروسہ۔ ویسے کوئی قابلٍ بیان اعتراضات تو بتائیں۔ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    یادگار لمحات

    جی لیکن جب یہ ہوگا، تب تو یہ دھاگہ ماضی بن چکا ہوگا۔ اس لئے شاید۔ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    تیرا ملنا پل دو پل کا میری نیندیں نہ اڑا لے جائے پ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بہت شکریہ یار ظفری۔ ایک تم ہی تو اپنے اپنے سے “لگتے“ ہو۔ باقی تو اپنے ہیں ہی :D (مذاق) بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    اسے اچھا لگتا ہے۔ کسی نے اسدھاگے کو بھی دیکھا ہے؟ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    ملحقہ سمندر۔ کسی بے توجہ دی ہے کہ ظفری کے 500 پیغاات ہو گئے؟ :) بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    فکر مت کریں ظفری بھائی۔ بس تاریخ کا اعلان ہو لینے دیں۔ بےبی ہاتھی:)
  18. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    بہت خوب۔یہاں تو ابھی 15 ڈگری سینٹی گریڈ ہونے کا انتظار ہے۔ دن خوبصورت، بادل اور سورج کھیل رہے ہیں۔ کبھی ہوا میں‌اڑتے‌بڈھے بابے دیکھے ہیں؟(پھولوں‌کے بیج کی ایک قسم) بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    دبا کر بھاگنا :D ابھی موسم کیسا ہے میری لینڈ کا؟ بےبی ہاتھی
Top