نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    سمجھ لیں کہ آنکھیں بند ہیں۔ میں اپنی بیوی سے پڑھوا لوں گا۔ لیکن پلیز جلدی سے اپنا کلام عطا کریں۔ بلکہ اس کے لئے ایک الگ سے دھاگہ کھول لیں۔ یا یہاں ہی لکھ دیں۔ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    رضوان بھائی، آپ بہت اچھے ہیں۔ محب کے ہاتھ کیسے لگے؟ بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    یہ بھی ٹھیک کہا۔ :( بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    خیال تو بہت نیک ہے لیکن سوچ لیں۔ کل کو یہ تحریک کسی اور کے خلاف بھی چل سکتی ہے :D بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    کیا خانوں کو ہر بات پہلے سے پتہ ہوتی ہے؟ اگر ایسا ہے تو میرا فقرہ مکمل کریں۔ پندرہ منٹ کے اندر اندر میری امی کا فون آئے گا اور وہ بتائیں‌گی کہ ۔۔۔۔۔۔ پندرہ منٹ تک جوابات لکھیں۔ پھر میں‌کنفرم کروں گا کہ کون کون درست تھا۔ :wink: بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    یہ بات شمشاد بھائی کو بھی بتا دیں‌تو بہت اچھا ہو‌:) بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    ظفری بھی تو خان ہی ہے۔ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    یہ ہوئی ناں‌بات باجو جی۔ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    یہی تو ظفری بھی کہتے ہیں۔ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    اچھا، مجھ سے لینا بھول گئے ہوں گے :( بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    اچھا، پھر چیل خود کس چیز سے بنی ہوتی ہے؟ شمشاد بھائی، جویریہ کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    جسے شمشاد بھائی پر اعتبار نہیں رہا، میرا ووٹ اس کو نہیں ملے گا۔ :( یہ بھی کوئی بات ہوئی؟ بقول ماوراء huh بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    ان پیج اور یونیکوڈ

    آصف بھائی، یہ بہت اچھا کام کیا۔ ویسے آپ کی بات بجا ہے، لیکن جب تک میں‌نے اس محفل کو جائن نہیں‌کیا تھا، میں‌نے ہمیشہ ان پیج کو ہی ترجیح دی تھی۔ حالانکہ میں خود اس کمپیوٹرز کی فیلڈ میں کافی پرانا ہوں۔ آزمائش کرنے کے بعد بندے کو احساس ہوتا ہے۔ دوسرا ابھی یہاں‌اردو ایڈیٹر وغیرہ اتنے ترقی یافتہ نہیں...
  14. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    واقعی سارا، بہت عمدہ انتخاب رکھتی ہیں۔ ابھی تو امید ہے کہ وہ اپنے کلام سے بھی نوازیں گی۔ کیسے سارا؟ کب عطا کر رہی ہیں؟ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    سارا تو خواتین والی لائن میں‌ہونگی۔ خان کو تو مردوں والی لائن میں‌ہونا چاہئے شمشاد بھائی؟ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    یادگار لمحات

    ای میل آپ نہیں‌چاہتے :) دوسرے طریقے سعودی حکومت نہیں مانتی۔ کروں تو کیا کروں؟ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    پرانا پہلے سے پاس ہوتاہے، نیا بعد میں‌ملتا ہے۔ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    اس کے سارے گھر والوں‌کے نام کائیں ہوتے ہیں تو انہیں بلاتا ہے۔ بلی کائیں کائیں کیوں‌نہیں‌کرتی؟ :shock: بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    ایسی باتیں تو جو سمجھ لے اسی کے لئے ہوتی ہیں‌ :wink: بےبی ہاتھی
Top