نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    راجہ بھیا۔ الیکشن پر سہ حرف مت بھیجیں۔ یہ ہماری ہی ایک ساتھی نے شروع کیا ہے۔ البتہ میری درخواست ہے کہ فرزوق کے والدٍ محترم کے انتقالٍ پرملال کی وجہ سے اسے کچھ مؤخر کر دیا جائے۔ اچھا نہیں لگتا کہ ایک دوست اور ساتھی کو یہ صدمہ ہو اور ہم الیکشن جاری رکھیں۔ باقی جیسے آپ دوست کہیں۔ منصور
  2. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    ماوراء اب میں‌کیا کہ سکتا ہوں۔ جب آپ بھی یہ سمجھ رہی ہیں کہ عظمٰی نے ووٹ نہیں ڈالا۔
  3. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    شمیل بھیا، اور پاکستانی بھائی، جب اللہ پاک کا نام بیچ میں‌آگیا تو ہم کون ہوتے ہیں بات ختم نہ کرنے والے۔ ابھی آپ دوستوں سے گذارش ہے کہ اس بات مزید نہ چھیڑیں۔ اور پاکستانی بھائی، یہ میں نے بڑے لوگوں والا کوئی کام نہیں کیا۔ ایسے مت کہیں۔ شمشاد بھائی بڑے بھائی ہیں۔ منصور
  4. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    جب اللہ کا نام بیچ میں آگیا۔ تو میں کیا میری مجال کیا۔ میں عظمٰی کی طرف سے کہے گئے الفاظ واپس لیتا ہوں۔ منصور
  5. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    جی زکریا بھائی۔ میں‌نے کہ دیا ہے۔ ویسےبھی ان کا غائبانہ تعارف تو کئی دنوں سے اس دھاگے پر چل رہا ہے۔ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    بحیثیت موڈریٹر کہ لیں، بحیثیت ناظم کہ لیں، سئینر ممبر کہ لیں۔ کیا گانے کا مشورہ دیں گےیا نصیحت؟ بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    جی زکریا بھائی، میں عظمٰی کو کیابتاؤں کہ کیسے اس کا ووٹ مستقل ہوگا؟ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    اچھا سا لطیفہ سنا دیں۔ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    شمشاد بھائی، آپ بڑے ہیں۔ ایک بات اللہ پاک کو حاضر ناظر جان کر کہیں۔ اگر آپ کا بیٹا اپنی ہونے والی بیوی سے اس طرح‌کی بات اوپن فورم پر کرے، کہ کوئی نہیں‌آجاؤ، اور وہ کہے میں‌آگئی، تو آپ کیا انہیں ایسی بات نہ کرنے کا مشورہ دیں‌گے یا انہیں گانا گانے کا کہیں گے؟ بیٹے کی جگہ بیٹی کا رشتہ بھی ہو سکتا...
  10. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    شمشاد بھائی، جتنا چاہے بول لیں۔ کوئی فرق نہیں‌پڑنا۔ جس نے کہنا تھا، جو کہنا تھا، کہ دیا۔ میں ابھی مزید کچھ جواب نہیں دوں گا کہ مجھے ڈر ہے کہ اب کے میں ہی کچھ نہ بول جاؤں۔ غلطی کرنا اور اس پر اس کو درست ثابت کرنا، کمال ہے بھئی بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    مبارکباد پاکستانی بھائی کے 100 خطوط

    بہت بہت مبارکباد ہو پاکستانی بھائی بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    کرتے رہیں احتجاج۔ جو بات ٹھیک نہیں ہوتی، اس پر میں خود معذرت کرتا ہوں۔ سینکڑوں پیغامات میرے گواہ ہیں۔ لیکن جو بات غلط ہے، وہ غلط ہے۔ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    جی، ناظمینٍ اعلٰی کی اپنی غلطی سے جو بات شروع ہوئی ہے، اس کو ختم بھی وہی کریں۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    جی اس کا ابھی بھی یہی خیال ہے۔ وہ کہتی ہے کہ میرا اور آپ کا جیسا تعلق ہے سو ہے، جس کے ساتھ آپ کا ابھی تعارف نہیں ہوا، اس کے ساتھ کس طرح کی باتیں‌کر رہے ہیں۔ فن لینڈ پاکستان کی محبت، اور گانا گانا، کیا ظاہر کرنا چاہ رہے ہیں یہ بارہ ماہ پرانے ممبران؟ جو اس نے دیکھا کہ دیا۔ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    یار آپ لوگ پیغامات تو پورے پڑھ لیا کریں۔ ایسے ہی دوڑ پڑتے ہیں۔ میں‌نے ایک بات کو تفصیل سے لکھ دیا ہے۔ مگر آپ لوگ ہیں کہ نوارد کے سامنے میری اور محفل کی بے عزتی کرنے پر تلے ہیں۔ اب اس کَا خیال ہے کہ یہ محفل Bunch of Idots ہے۔ نئے آنے والے بندے، جس کے بارے میں‌ بتا بھی دیا گیا ہے، ایسے تو بات نہ...
  16. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    کرنسی کو پکڑ کر گدگدی کریں۔ جب وہ منہ کھولے تو جوشاندہ انڈیل دیں۔ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    پھر کب تک توقع رکھیں؟ ابھی تو میری “وہ“ بھی اتفاق سے آن لائن ہیں۔ انہیں بھی دکھا دیں‌اپنی شاعری کا نمونہ۔ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    بس جی، دنیا بھر میں Fansکے ساتھ یہی سلوک کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کون سی نئی بات کی۔ خیر ابھی میں ان کی کتاب پر کام پھر سے شروع کر دوں۔ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    فکر مت کریں۔ میرے پاس ابھی گھر میں‌ہی ایک بار ایٹ لاء‌ہیں، اتفاق سے بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    رضوان بھائی، پیغام سمجھ نہیں آیا۔ پاکستان اور فن لینڈ؟ بےبی ہاتھی
Top