نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    رجسٹریشن کا کام آسان کرنے کے لئے میں نے انہیں یہ رجسٹریشن خود سے کر کرکے دی ہے۔ ورنہ تو کوئی بات نہیں تھی۔ اگر میں‌نے فراڈ کرنا ہوتا تو میں کسی دوسرے فرضی ای میل سے رجسٹر کرا لیتا۔ آئی پی والی بات بھی مجھے پتہ ہے کہ کیسے گول کی جاسکتی ہے۔ باقی نہیں‌مانتے تو نہ سہی، پھر اگر میں‌نے اب کچھ کرنا...
  2. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت عمدہ سارا۔ یہ کیا آپ کا اپنا شعر تھا؟ اگر اپنا تھا تو اپنا نام بھی لکھ دیں۔ باقی میں نے مقابلے والی بات اس لئے کی تھی کہ ہر بڑے شاعر کی ابتداء کہیں نا کہیں سے ہوتی ہے۔ اس لئے کیا پتہ آپ کو یہاں‌سے کوئی ایسی رہنمائی مل جائے جو آپ کے لئے اور اس محفل کے لئے بعد میں‌وجہء افتخار بن جائے بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بہت شکریہ فرزانہ۔ آپ کے آنے سے لطف دوبالا ہو گیا ہے۔ ویسے شمشاد بھائی کی بات کا کوئی جواب تو دیتی جائیں۔ لیکن میری وہ بھی ابھی میرے ساتھ ہیں۔ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    شام کا خبرنامہ

    ماوراء 13 محب 7 بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    شمشاد بھائی، یہ بات توکہے بغیر کرنی چاہیے تھی۔ دوسرا تہنیتی پیغامات میں کچھ اچھا نہیں لگ رہا۔ کیا زکریا تعزیتی پیغامات کا نیا زمرہ نہیں شروع کر سکتے بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    یادگار لمحات

    بہت عمدہ ظفری بھائی۔ عظمٰی کی طرف سے بھی۔ بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    فرزانہ آئیں اور چلی بھی گئیں؟ یہ کیا؟:( بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    جتنا شروع میں لیں گے، اتنا جلدی ختم ہوگا۔ یعنی جب ریشہ حلق میں گرنا شروع ہو تو 2 گھنٹے کے وقفے سے 2-3 لے لیں جوشاندے۔ سب سیٹ ہو جائے گا۔ انشاء اللہ۔ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    زکریا نے کہا تھا۔۔۔ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جواں‌مرد؟ محب الیکشن ہارنے پر اتنا صدمہ، اب تم اپنے آپ کو جواں نہیں سمجھتے یا مرد؟ بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    فکر مت کریں۔ میری مدد حاصل رہی تو الیکشن ختم ہونے تک، یعنی اگلے اتوار تک ان کے بھی 100 پیغامات ہو جائیں گے۔ پھر تو ووٹ مانا جائے گا ناں بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    جی شمشاد بھائی، میری وہ آن لائن ہیں۔ عظمٰی ان کا نام ہے۔ ان کی عدالت میں مقدمہ لے جائیں۔ میں مفت میں‌آپ کے حق میں‌فیصلہ کرانے کی کوشش کروں گا۔ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    زکریا بھائی، سب جانتے ہیں کہ میرے رشتے کی بات چل رہی ہے۔ اس سلسلے میں وہ لوگ یہاں‌آئے ہوئے ہیں۔ دوسرے پی سی سے عظمٰی آن لائن ہو کر ووٹ ڈال گئی۔ اس لئے شاید آپ کو یہ غلط فہمی ہو رہی ہے۔ A‌DSL کی وجہ سے ایک ہی آئی پی آرہا ہوگا۔ باقی یہ بات ابھی میں نے کسی کو بتانی نہیں تھی کہ بات کہاں‌تک پہنچ گئی...
  14. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    الیکشن کمیشن نے یہ پولیس سٹیشن کھولا، حالانکہ ان کے خلاف یہ کھلنا تھا :) بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    تو کیا ہوا، وہ بھی تو میرا بھائی ہے ناں۔ :) بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    ملکہ عالیہ کو میڈم مت کہیں۔ دوسرا ملکہ عالیہ سب جانتی ہیں۔ اور ایک بات اور۔ ملکہ چاہے ہر دل عزیز ہو یا نہ ہو، رہے گی ملکہ ہی۔ :) بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    نہیں، یہ الیکشن اور امیدواروں سے ہٹ کر گفتگو کر رہے ہیں۔ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    ہفتہ ایک تو جاری رہیں گے یہ انتخابات۔ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    راجہ بھیا اس کا ترجمہ بھی کردیں تو بہت مزا آئے۔ بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    شام کا خبرنامہ

    پروفیسر صاحب،مذاق کر کے سہ بھی لیا کرو یار۔ بےبی ہاتھی
Top