محترمہ باس صاحبہ، آپ نے فرمایا میںنے عمل کر دیا۔ کیونکہ میںیہ مانتا ہوں کہ حکم مانے جانے کے لئے ہوتا ہے نا کہ وجہ جاننے کے لئے۔ باقی رہا شکریہ، تو مجھے یہ بہت عجیب لگتا ہے۔ میںاس محفل کو اپنا سمجھ کر آیا ہوں۔ اور اپنا کام کرنے پر کیسا شکریہ:)۔ ویسے یہ میںاوپری دل سے کہ رہا ہوں۔ ورنہ مجھے آپ...