نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شمشاد بھائی میں سردار نہیں،مسلمان ہوں۔ اس لئے کہا۔ :D بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    جی شمشاد بھائی، اسی لئے تو راجہ بھیا کو جواب دے کر میں اردو میں‌بھی لکھ دیتا ہوں۔ اور خود سے ہی لائن پر آگیا آپ کے کہنے سے قبل۔ :) بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    لو یار، فٹ بال کا ہدف چوکور ہی ہوتا ہے، اسی لئے تو اسے گول کہتے ہیں۔ دمدار ستارے کی کتنی دمیں ہوتی ہیں؟ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    اپنی اپنی قسمت ہے، جو جس کو بلائے۔ میں تو ماوراء کو ہی بلاؤں گا، اور امیدقوی ہے کہ آتے ہیں وہ مجھے ڈانٹنا شروع کر دیں گی۔ تو آ بیل مجھے مار والے محاورے کو دیکھیں۔ اب ماوراء بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    ماشا اللہ ۔ ۔ ۔ اص چوپال نے طو قمال قر دیا۔

    بعط طو ٹہیق حے، مگر بعط حے رسوعئی قی۔ عب قحیں‌طو قیع قحیں؟ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    بتا دوں؟ :wink:
  7. قیصرانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    تو جناب، جب ہر کہانی میں ایک ہی سٹوری چلتی ہے تو پھر پڑھنے کا کیا فائدہ محب؟ یہ تو وہی بات ہوئی کہ ۔۔۔۔اب کیا کہوں۔ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    بہت خوب شمشاد بھائی۔ :D بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    دنیا پر آبادی کیسے پھیلی

    ابھی خواتین اور محب نہیں آئے ناں، اس لئے۔ :shock: لو ابھی محب میسنجر پر آن لائن ہو گئے :( بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    رضواب بھائی، یہ میری شادی کا ذکر ہو رہا ہے، آپ کن سرداروں‌کی بات چھیڑ بیٹھے؟ لگتا ہے کہ پچھلے کارڈ کا حساب برابر نہیں‌بیٹھا۔ :wink: بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    کوئی بات نہیں‌راجہ بھیا۔ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    تاکہ سوال کیا جاسکے۔ ویسے شمشاد بھائی، بھابی کے کس چیز کے امتحانات ہو رہے ہیں؟ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    دنیا پر آبادی کیسے پھیلی

    پیارے بھائی، جو بات علم ہے وہ شئیر کریں۔ ہم جواب ڈھونڈ رہے ہیں بے شک وہ مذہب سے ملیں‌یا سائنس سے یا جیسے بھی۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    ول نہ تھیسی، ول نہ ہوے تاں پنجابی تھئ۔(پھر نہ ہو، اگر ول نہ ہوے کہیں تو یہ پنجابی ہوگی، نہ کہ سرائیکی) بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    یادگار لمحات

    راجہ جی، مراد یہ کی میری بات کی منطق آپ نے سمجھی، اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی ماشاء اللہ سے خود کافی بڑے منطقی ہیں۔ ورنہ عام دوست تو اس کو سن کر اس پر ہنس لیتے ہیں۔ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    خبر چھوڑ دیتا ہوں۔ چھوہارے میں‌ حصہ بھی ہوگا۔ اسی ناک والے رومال میں باندھوں گا۔ اب خوش؟ لیکن اگر مجھے زکام ہوا ہوا ہوا تو؟ :wink: بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    اب خوش؟ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    دنیا پر آبادی کیسے پھیلی

    جی شاکر بھائی، یہ میری بھی پسندیدہ ترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    ایک خالق کے بنائی ہوئی اورایک مخلوق کی بنائی ہوئی ہے۔ شمشاد بھائی، آجکل کافی مصروف لگ رہے ہیں، خیریت؟ امتحانات تو بچوں کے ہو رہے ہیں ناں۔۔۔ بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    یادگار لمحات

    آپ نے میری تعریف کی، انجمن ستائشٍ باہمی کے آئین کے مطابق میں‌نے جواباً آپ کی تعریف کی، شاید سر سے گزر گئی، یا شاید سرے سے گزر گئی :D بےبی ہاتھی
Top