زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تعارف
ہیلو
تھے اس لئے لکھا کہ کافی عرصے سے ان سے بات نہیںہوئی، شاید وہ چھوڑ کر کہیں اور چلے گئے ہوں۔ جب ان سے رابطہ تھا، تب بھی وہ جیو میںجانے کا سوچ رہے تھے۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #240
جون 9، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ہیلو
بشارت عباسی :D ۔ بہت خوب۔ میرے بھی ایک دوست وہاںکام کرتے تھے، نام یاد نہیں رہا۔ کل فون بُک سے دیکھ کر پوچھ لوں گا۔ :lol: بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #237
جون 9، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
جب میںنے یہپیغام لکھا تھا تو تب وہ آن لائن تھیں۔ لیکن آپ لوگ انہیں پہچان نہیں سکے شاید۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #132
جون 9، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
مبارکباد
ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع
اچھا، میںسمجھا کہ آپ عبدالباری کی بات کر رہے ہیں۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #198
جون 9، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
ہیلو
میرا خیال ہے کہ محکمہ خفیہ والوںکی مدد لی جائے اس سلسلے میں۔ :wink: بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #235
جون 9، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
دنیا پر آبادی کیسے پھیلی
مائی حوا؟ :roll: ویسے اس پر بحث شروع ہو تو کچھ میںبھی کہوں۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #3
جون 9، 2006
فورم:
تاریخ کا مطالعہ
مبارکباد
ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع
باری تو ابھی تک اس فورم کو جائن نہیںکر سکے۔ کوئی اور نام لیں۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #196
جون 9، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
~~ سارا ~~
بہت عمدہ۔ میں جب تک محب کو بھی پیغام بھیج دوں میسنجر پر :) بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #123
جون 9، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
یورو میں بھی سینٹ ہوتے ہیں۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #121
جون 9، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
مبارکباد
ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع
بقول زیف بھائی، آداب عرض ہے۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #194
جون 9، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
گمشدہ اراکینِ محفل
لاعلمی میں بھی بندہ کیسی کیسی قیامت کی بات کہ جاتا ہے :D بہت عمدہ شمشاد بھائی بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #59
جون 9، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
~~ سارا ~~
یہ بھی سو سینٹ سچی بات کہی بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #117
جون 9، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
مبارکباد
ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع
جی لیکن چاہنا بھی تو کوئی معنی رکھتا ہے ناں۔ :) بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #192
جون 9، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
فرزانہ صاحبہ کی واپسی
جی جب وہ بتائے بغیر چلی گئیں تو پریشانی تو ظاہر ہے کہ ہونی ہی تھی۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #99
جون 9، 2006
فورم:
گپ شپ
چلو چلو ساحلِ سمندر چلو
جی، میں اور باجو مل بیٹھ کر ہی یہ طے کر رہے ہیں :wink: کیسے باجو؟ بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #197
جون 9، 2006
فورم:
گپ شپ
فرزانہ صاحبہ کی واپسی
میں نے یہ بتایا تھا کہ میں نے پریشانی کیوں سر پر پڑنے دی تھی۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #97
جون 9، 2006
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع
گھر میں کیا فائدہ۔ وہ تو حکماء کی خدمت کرنا چاہ رہے ہیں۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #190
جون 9، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
~~ سارا ~~
اس حوالے سے میں کیا کہوں۔ خود خواتین اپنے الفاظ سے مردوں سے اپنی تعریفیں کراتی ہیں۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #113
جون 9، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
فرزانہ صاحبہ کی واپسی
لو جی، وہ کون سا بتا کر گئی تھیں؟ :( بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #95
جون 9، 2006
فورم:
گپ شپ
چلو چلو ساحلِ سمندر چلو
سسپنس سے مراد یہ کہ ابھی سے کچھ نہ بتایا جائے۔ سب کچھ فائنل ہو کر بتانے کا اپنا مزہ ہے :) بےبی ہاتھی
قیصرانی
Post #195
جون 9، 2006
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top