جب میری عمر کوئی ڈیڑھ سال یا دو سال تھی، تو ہمارے گھر میںابو نے گلاب کے پودے لگائے تھے۔ اس پر جب پہلا پھول کھلا تو سب کو بہت اچھا لگا۔ میں نے غلطی سے اسے توڑ لیا۔ تب بھی میں بےبی تھا۔ ہاتھی کا اضافہ بعد میںہوا ہے۔ اس کی سزا یہ ملی کہ ایک باجی نے مجھے دھکا دے کر زمین پر گرایا(تب وہ اڑھائی یا...