نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    یادگار لمحات

    شمشاد بھائی، میں‌واقعی آپ کی بات نہیں سمجھ سکا۔ وضاحت کر دیں‌تو۔۔۔ :D بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ریال 17 روپے کا، یورو 78 کا۔ باقی جیسے آپ کی مرضی‌:) بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    واقعی بات تو قابلٍ غور ہے۔ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    یادگار لمحات

    جی، ابو نے کھینچ کھینچ کر کان بےبی ہاتھی جتنے لمبے کر دیئے تھے۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    سینٹ Centکہلاتے ہیں۔ 100 سینٹ مل کر ایک یورو بناتے ہیں۔ تو پھر سو سینٹ سچی بات کی :) بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    خوش آمدید فرح۔ شمشاد بھائی موجود ہیں‌آج تو۔ بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ڈیلی ویجز پر کچھ عملہ رکھ لیں۔ :wink: بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    جی، اس لئے یہاں ابھی 10 ڈگری ہے۔ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    بہت عمدہ امید صاحبہ۔ ایک تو آپ کا نام ہی ایسا ہے کہ خوامخواہ میں امید لگا لیتا ہے بندہ کہ ابھی اگلی پوسٹ آئی کہ ابھی آئی :) باقی حسن کی یہ لافانی تعریف۔ واقعی خلیل جبران کا خاصہ ہے۔ الفاظ نہیں کہ کچھ تبصرہ کروں۔ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    یادگار لمحات

    جیسے بےبی ہاتھی والی بات :) بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    یادگار لمحات

    ارے ہاں‌واقعی :) بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    جی شمشاد بھائی۔ آپ کی بات 100 پیسے سچ ہے :) بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    جی شکریہ زکریا بھائی۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    جی اسی لئے تو کہا کہ ان کی آہ اس وجہ سے میرے پاس پہنچی۔ :D بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    راجن پور تومیرے شہر ڈیرہ غازی خان کے ساتھ ہے۔ :( رام گڑھ۔۔۔بھارت بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    یادگار لمحات

    کونسا پیغام؟ مجھے تو کوئی یاد نہیں۔ صفحہ پلٹا اور پیغام بھول گیا۔ کیسا؟ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    معذرت، مگر شاید یہ محب بھائی کے لئے تھا پیغام۔ :D بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    جی اردو پیڈ ڈاؤن لوڈ ہو جائے تو میں شروع کر دیتا ہوں۔ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    یادگار لمحات

    اب آپ خود سمجھدار ہیں‌شمشاد بھائی :) بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ماوراء، جہاں اتنا انتظار کیا ہے، وہاں کچھ اور ہی سہی۔ بےبی ہاتھی
Top