نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    میں‌تو ان کی غیر حاضری سے لا علم ہوں۔ باقی ساتھیوں کو شاید علم ہو۔ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    رُوبرُو

    محب یار اگر برا نہ مناؤ تو میں بتا دوں؟ :lol: بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    جی، آج کا فیچرڈ آرٹیکل۔ قائد اعظم محمد علی جناح۔ :wink: بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    میرا خیال ہے کہ فرح‌“جی“ کو ابھی تک کوئی خاص بات نہیں محسوس ہوئی، اس لئے وہ صرف ایک گھنٹہ دے رہی ہیں۔ جب ان کے شایانٍ شان استقبال ہوگا، تو پھر وہ یہاں‌زیادہ دیر کو آئیں‌گی۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    بہت عمدہ شمشاد بھائی۔ کیا کہنے آپ کی حاضر جوابی کے :) بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    محفل میں سپائي ویر اور سمائلیز کا حرکت نہ کرنا ۔

    جی زکریا بھائی، یہ تو میں بھی جانتا ہوں۔ سمائلیز والی بات جب میں‌نے ایس پی 2 انسٹال کیا تو درست ہو گیا۔ باقی پاپ اپ کئی بار ہوا، صفحہ اول پر۔ بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    مثلاً رسیاں، پالان وغیرہ وغیرہ۔ :wink: بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    اور گرد کے علاوہ بھی اونٹ کچھ چھوڑ گئے تھے آپ کے واسطے :wink: بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    حاضر جناب۔ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    یادگار لمحات

    بہت عمدہ :) بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    محفل میں سپائي ویر اور سمائلیز کا حرکت نہ کرنا ۔

    کچھ دن پہلے تک تو میرے ساتھ بھی یہ پاپ اپ کا مسئلہ رہا تھا۔ لیکن میں‌زون الارم اینٹی وائرس استعمال کر رہا ہوں۔اس لئے میں‌نے اسے اجازت ہر بار دے دی۔ اور پھر سکیننگ میں‌نکال دیا۔ :) کبھی کوئی مسئلہ نہیں‌کیا۔ ابھی کچھ دن سے یہ مسئلہ نہیں‌ہو رہا۔ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    پھر سو فیصدہی سوفیصددرست رہے گا۔ :) بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    آپ کی بات سو فیصد درست ہے۔ 100٪ لکھوں‌کہ سو فیصد؟‌یا پھر 100 فیصد یا پھر سو٪؟ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    غلطی ۔۔۔

    نبیل بھائی، ہم تو پہلے اس پر بہت خوش ہیں‌کہ‌آپ نے پہلا قدم تو اٹھایا۔ ابھی ترقی کا عمل تو جاری رہتا ہے۔ پہلا قدم مشکل ہوتا ہے۔ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    تو پیارے بھائی، کیوں ایسی چیزیں‌دیکھتے ہیں؟ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    یادگار لمحات

    ہاں۔ وہ تو واقعی بہت اچھا واقعہ ہے۔ بلکہ یادگار واقعات میں سے ایک۔ :) شکریہ۔ اچھا کیا وضاحت کر دی، ورنہ تو فرزانہ نے چھوڑنا نہیں تھا مجھے۔ ویسے وہ خود کہاں‌ رہ گئی ہیں؟ :( بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    لو جی، لگتا ہے کہ آپ نے مجھے غور کرتے نہیں‌دیکھا۔ :) بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    غلطی ۔۔۔

    LOLz...بہت عمدہ :D بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    اردو کتابوں، اخباروں اور رسائل کا سروے

    جی استادٍ محترم، میرا بھی یہی مطلب ہے کہ اردو کی فہرست بتائی ہے میں‌نے اوپر کے پیغام میں۔ بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    جی، میں‌شروع کر رہا ہوں۔۔۔آپ کام نمٹا لیں۔ بےبی ہاتھی
Top