نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    خوش آمدید سارا۔ جو بھی ہیں جیسی بھی ہیں، ابھی تک نامعلوم ہی ہیں۔ :) بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    جی، بالکل۔ لیکن چھکا عنوان سےہٹ کر ہے، اس لئے نہیں‌لکھا :wink: بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    رُوبرُو

    بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    بہت عمدہ ماوراء بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    فون لاؤڈر پر نہ لگا کر دونوں‌ہاتھوں سے جلدی جلدی ٹائپ کر لوں؟ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    میرے بچوں‌کے بارے میں‌کہا ہے کیا؟‌:( بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    جی اور اسی دن سے شہ بالا گم ہے۔ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ارے نہیں، کیا ہو گیا ہے بھائیو؟ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    شمشاد بھائی، یہیں غلطی کر گئے اس جنس کو پہچاننے میں‌ :D بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    شمیل بھیا، اگر آپ نے ہماری “اُن“ سے باتیں‌پڑھی ہوتیں تو پتہ ہوتا کہ میرے اس سادہ سے پیغام میں‌کیا کیا معنی چھپے ہوئے تھے :) بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    رُوبرُو

    نہیں۔ ابھی تو پھر آپ بسم اللہ کریں۔ ورنہ شگفتہ صاحبہ کہیں گی کہ ماوراء انسان ہو کر ہاتھی کی نقل کر رہی ہو :wink: بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    ارے بھائی، مجھ سے کیا معذرت کی ضرورت پڑ گئی؟ میرے ساتھ یہ تکلفات نہ کیا کریں۔ :) بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    جی واقعی۔ میں‌تو اپنی بیوی کے ہمراہ آؤٹنگ پر تھا، واپسی پر پتہ چلا کہ کیا کیا کہ گئی ہے دنیا‌:( بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اس کا مطلب ہے کہ آپ کو ابھی تک گرین کارڈ نہیں‌ملا۔ بتانے کا شکریہ :wink:۔ دوسرا یہ کہ ویزا چھ ماہ کے لئے کار آمد ہوتا ہے‌:)۔ اس لئے فکر مت کریں‌۔ :D بس فرح‌جی کا دل بہلائے رکھیں، انہیں کوئی پریشانی نہ ہو۔ :D بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    جی، اس سے ہٹ کر ان کے شایانٍ شان ہونا چاہئے، کیونکہ وہ کوئی معمولی ہستی تھوڑی ہیں۔ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    یادگار لمحات

    اکثر معنوں‌میں‌یہ بہت عمدہ ہے :wink: بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    کیا پتہ پتہ ہو لیکن بتانا نہ چاہ رہا ہوں‌ :wink: بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    جی، آج رات کو امی کا فون آنا ہے۔ دیکھیں کیا اپ ڈیٹ دیتی ہیں بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    مسلم معاشرہ کے سنگین اور بھیانک مسائل

    جی شمشاد بھائی، میں‌نے صرف یہ کہا ہے کہ جیسے پاکستان یا بھارت میں‌ جہیز والا مسئلہ سب سے بڑا اور بُرا ہے، اسی طرح‌ان ممالک میں‌سب سے بڑا اور برا یہی نیشنیلٹی والا ہے۔ باقی تو مسائل حلال کھانوں‌سے لے کر بچوں‌کی پرورش تک۔ بےبی ہاتھی
Top