نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    جی سارا ہم نے سوچا کہ سارا ایک طرف کر لیں، خان دوسری طرف۔ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    رضوان بھائی اس لئے چپ ہیں‌کہ انہوں‌نے میری بات دل پے لے لی کہ میں نے ان کا راز بھری محفل میں کھول دیا۔ اب اور کیا کہوں :wink: بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    یادگار لمحات

    لو جی، آپ نے پوچھا تو نہیں تھا کہ انہیں تصویر ملی کہ نہیں۔ نا میں نے بتایا۔ اس میں جھوٹ کیسے آگیا؟ دوسرا جب میں‌پیغام کو پیش منظر کرتا ہوں تو وہ تصویر بھی دکھاتا ہے۔ میں سمجھا کہ آپ کو مل گئی ہوگی۔ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    تو اب جلدی سے بتا دیں۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    ابو مصعب الزرقاوی فضائی حملے میں ہلاک

    میرا خیال ہے کہ ابھی بات ابو مصعب الزرقاوی تک رکھی جائے تو بہتر ہوگا۔ ورنہ ایسے سوالات تو بہت ہیں، جن کا جواب کوئی نہیں لیکن بدمزگی بہت پیدا کریں گے۔ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    ایسی کون سی چیز ہو سکتی ہے؟ سمجھ گیا۔ شناختی کارڈ :wink: بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    میں نے سیدھی کھیر پکانا سیکھ لیا ہے۔ کسی نے سیکھنی ہے تو بتائیں؟ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    آرام ہوتا تو یہ پیغام لکھتے آپ :D (مذاق) بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    پاؤں سے تو انسان ہی چھوتے ہیں، مثال کے طور پر ہماری بھابھی سے جب رضوان بھائی کی آخری بار لڑآئی ہوئی تھی، تو بھابی نے کس طرح سے تکلم فرمایا تھا :D بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    ‌‌اپنی جلد کو بچائیں‌

    محب یار کبھی تو کوئی کام خود بھی کر لیا کرو، سب کو بڑھاوا دیتے ہو، کرتے کراتے کچھ بھی نہیں۔ حتٰی کہ سی شارپ والا مضمون بھی صرف لنکس پر مشتمل ہے :( اب کیا کہوں۔ اللہ کرے ابھی تین چار شگفتہ صاحبائیں آجائیں۔ بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    یہ بتانے کے لئے کہ ہوم منسٹری کو خوش نہ رکھنے پر ایک چھوٹی سی سزا :D سیل فون اور عام فون میں فرق بتائیں بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    کوئی بات نہیں، پاؤں لگا سکتا ہوں‌کیا؟ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    چینیوں‌سے خریدیں تو 10 ڈالر کا، ورنہ امریکی اسے 37 ڈالر کا بیچ رہے ہیں۔ یا شاید کارنر پلاٹ کا فرق ہو؟ کیا چاند پر زمین بکاؤ ہے؟ :D بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    وہی تو، کیا مل جائے؟ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    آہا رضوان بھائی آگئے، اب مزید بتائیں۔ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    عموماً دیوار۔۔۔ ابھی ویک اینڈ ہے، لیکن پھربھی محفل سونی سونی ہے۔ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    یادگار لمحات

    ڈانٹ تو وہ دیں گے ہی، کہ سیدھا سیدھا ای میل کر دوں۔ جب ان کو ذپ میں نہیں ملی تصویر تو انہوں نے ای میل کرنے کا بولا تھا۔ :cry: بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    بھائی جان تیار ہو جائیں۔ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    تو پھر پوچھیں۔ میں بتاتا ہوں۔ بےبی ہاتھی
Top