نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سارا کا کلام

    لو جی، اب میں‌کچھ نہیں‌کہوں گا۔ اب خوش؟ :wink: بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    فرزانہ کا کوئی اتا پتا کہ کب جارہی ہیں، اور کب واپسی ہوگی؟ بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    تعارف ہیلو

    جی، میں‌نے دیر سے دیکھا تھا۔ عام زمرہ تو تہنیتی پیغامات کا ہے، لیکن اس میں پھر دعائیہ کلمات بھی ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اجر دیں۔ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    نیا نام

    میں‌تو حاضر ہوں‌جناب۔ اس محفل کے زیرٍ انتظام ایک جریدہ شروع ہورہا ہے۔ اس میں‌تکنیکی باتیں‌بھی ہوں گی، سائنس اور فنون پر بھی بات چیت ہوگی۔ تو اس کا کوئی اچھا سا اردو نام سوچا جا رہا تھا۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    بوجھو تو جانیں

    چلیں سوچتے ہیں‌پھر سے۔ رمضان المبارک کے روزے ہیں ناں بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    تعارف میں نعیم ا ختر ہوں۔

    خوش آمدید نعیم بھیا۔ امید ہے کہ آپ سے روزانہ ملاقات ہوتی رہے گی انشاء اللہ۔ بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    اسرائیلی حملہ‘ بچوں سمیت نو ہلاک

    اب کیاکہیں اس پر، سوائے یہ کہ اسرائیل کو اپنے انجام تک پہنچنے کی جلدی ہے۔ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    بوجھو تو جانیں

    واقعی بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    برازیل بمقابلہ کروئیشیا

    زکریا بھائی، ایک دھاگےپر تمام نتائج بھی دے دیں۔ کہ کس میچ کا کیا نتیجہ نکلا؟ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    ماچس

    جی، اسی لئے افراط کو بے برکتی کا نام دیا گیا ہے۔ ویسے نبیل بھائی، آپ سے ایک مضمون کا کہنا ہے۔ کیا آپ ایک مضمون بنام “جزیرہ خضراء“ کے نام سے لکھ سکتے ہیں؟ بہت سے دوستوں‌کے بہت سے سوالات کو جوابات مل جائیں گے۔ اور ساتھ 2017 میں ہونے والے واقعے کا اشارتاً ذکر بھی کر دیجئے گا۔ میری معلومات ناقص ہیں،...
  11. قیصرانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    بقول شمشاد بھائی، اس دھاگے پر اتنی خاموشی کیوں چھا گئی ہے؟ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    سارا کا کلام

    ہممم۔۔۔ اے کاش میرا دل بھی یہ حقیقت تسلیم کر لے کہ خدا نے اسے میرے لیے نہیں بنایا تھا۔۔ کیا کہا جائے اس پر۔۔۔سوائے اس کے کہ دل لگی نہیں دل کی لگی ہے یہ :)خوش رہیں۔ اور مزید کلام سے نوازتی رہیں۔ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    سارا کا کلام

    اور خواتین کے بارے میں‌کیا دعا فرمائیں‌گی؟ سوائے اس کے انہیں ایسے مرد ملیں‌ :wink: (مذاق) بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    سارا کا کلام

    جی عظمٰی تو شاپنگ کرنے گئی ہے، آنٹی اور باجو بھی ساتھ گئی ہیں‌:( تو مجھے ہی مجبوراً یہ کام سرانجام دینے پڑ رہے ہیں۔ :( بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    سارا کا کلام

    بہت شکریہ سارا۔ آپ بہت اچھی ہیں‌کہ میری درخواست کو درخوارٍ اعتنا سمجھا(توجہ دی :))۔ یہ ہم سب اہلٍ محفل کی خواہش ہوتی ہے کہ اچھے کلام سے مستفید ہوں۔ امید ہے کہ اب آپ روزانہ کچھ نہ کچھ یہاں‌پوسٹ کرتی رہیں گی۔ رہنمائی کے لئے استاد شاعر، جناب محترم اعجاز صاحب سے درخواست کی جاتی ہے۔ میں ابھی 15 منٹ...
  16. قیصرانی

    سارا کا کلام

    عجیب لگنے کی بات اس حوالے سے کی تھی کہ یہ قبل از وقت لگتا ہے۔ جب کچھ نمونے دیکھ لئے جائیں تو پھر ایک تسلسل سے بندہ انہیں ایک ساتھ پڑھتا ہے۔ پھر جا کر در وا ہوتے ہیں۔ میری بات اگر بری لگی ہو تو معذرت۔ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    سارا کا کلام

    یہ سارا کی بہت عمدہ کاوش ہے۔ مگر میں ذاتی طور پر تبصرے سے معذرت کروں‌گا کہ ابھی صرف ایک نمونہءکلام دیکھ کر رائے دینا بہت عجیب سا لگتا ہے۔ :) بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    بہت اچھا لگا ماوراء۔ ویسے مجھے آپ سے شمشاد بھائی سے متعلق ایسے بات کرنے کی توقع نہیں تھی۔ خیر بقول شمشاد بھائی، خوش رہیں۔ ویسے مجھے یہبات کافی بے وقت یاد آگئی ہے‌:( بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    بہت عمدہ شمیل بھیا۔سارا کو بہت اچھے طریقے سے محفل سے واقف کرا دیا۔ ابھی سارا اپنا تبصرہ تو دے جائیں۔ بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    سارا اگر برا نہ منائیں تو ایک درخواست، مزید کچھ کلام بھی پوسٹ کریں۔ میں نے فرزانہ سے بھی کہا تھا کہ ان کی ایک نظم پڑھ کر کیا کہا جا سکتا ہے۔ لیکن آپ کی اس نظم میں‌ رات کے خاموش لمحوں میں تنہائ کے ویران جنگل میں دن بھر کی الجھنیں پریشانیاں کچھ تلخ حقیقتیں‘کچھ حیرانیاں کافی گہرے ہیں۔ اچھا...
Top