نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سارا کی شاعری

    دوستو، جیسا کہ آپ جانتے ہیں، کہ سارا کا بھی شاعرہ ہیں۔ اور یہ کتنا حسین اتفاق ہے کہ وہ اپنے کلام سے ہمیں نوازنے پر آمادہ ہو گئی ہیں۔ اس لئے میں‌نے یہ دھاگہ کھولا ہے کہ اپنا کلام یہاں عطا کرتی رہیں۔ تبصرہ کے لئے یہ صفحہ حاضر ہے بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    سارا کا کلام

    پیارے دوستو، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سارا ہماری نئی ساتھی ہیں۔ اور وہ شاعرہ بھی ہیں۔ اس سلسلے میں وہ ہماری درخواست پر ہمیں اپنا کلام عطا کر رہی ہیں۔ تو سارا کے کلام پر تبصرہ کے لئے یہ صفحہ حاضر ہے۔ بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    واؤ، پھر میں ذرا غور سے پڑھ لوں بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تبصرہ کرنے سے پہلے یہ بتا دیں کہ کس کا کلام ہے۔ کیونکہ آپ نے کہا تھا کہ اپنا کلام لکھ کر نام بھی لکھیں گی۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جی بہت شکریہ۔ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    لکھ دیں تو آپ کا شکریہ۔ نہ لکھیں بھی تو کیا کہ سکتے ہیں‌:) بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    سارا تو ابھی تک نہیں لکھا؟ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    ہوئی آنکھ نم، اور یہ دل مسکرایا تو ساتھی کوئی بھولا یاد آیا محبت کا جب بھی کہیں ذکر آیا تو ساتھی کوئی بھولا یاد آیا د بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    بہت شکریہ دوستو۔ نبیل بھائی، یہ بات توماوراء سے کریں۔ میں نے تو ماوراء‌سے کل بہت سن لیا تھا۔ :( میری ہمت نہیں‌ہے۔ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    بہت شکریہ شمشاد بھائی بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    لگتا ہے کہ سارا سے کہی ہوئی بات ماوراء نے سن لی :( بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    ابھی تو میری شکریہ کی مہر منظور کر دیں :) بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    جی، آپ کو کیا پتہ کہ اس سے کیا کیا اثرات ہوئے ہیں‌:( بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    گھانا بمقابلہ اٹلی

    زکریا بھائی، کیا یہٹکر کام دے سکتا ہے؟ لیکن اسے جاوا رن ٹائم چاہیے۔ موذیلا فائر فاکس 4۔0۔5۔1 پر۔ اور انٹر نیٹ ایکسپلورر 2900۔0۔6 پر ایسے بھی چل جاتا ہے۔ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    پاکستانی بھائی، یہ پیغام اسدھاگے پر لکھ دیں۔ شکریہ منصور
  16. قیصرانی

    گھانا بمقابلہ اٹلی

    ابھی اپڈیٹ تو دیں جرمنی سے ہمارے نمائندے۔ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    پاکستان کا قومی ترانہ (مرسلہ جہانزیب)

    بہت عمدہ جناب۔ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    کنگ آف بھنگڑا (مرسلہ جہانزیب)

    بہت عمدہ جناب بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    کنفیوژن

    بہت عمدہ راجہ بھیا۔ بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    ماوراء اپنا پیغام دیکھیں۔ قیصرانی، اس معاملے میں آپ خاموش زیادہ اچھے لگیں گے۔ کہ آپ نے عظمٰی کے نام سے ووٹ دیا ہے۔ اگر آپ یہ ووٹ نہ بھی دیتے تو شاید میں جیت جاتی۔ میں تو بات کو ختم کر رہا ہوں۔ بڑھا تو آپ خود ہی رہی ہیں۔ میں‌اسی محفل کے دوساتھیوں سے عظمٰی کا تعارف کرا چکا ہوں۔ باقی دس پیغامات...
Top