شمشاد بھائی، آپ بڑے ہیں۔ ایک بات اللہ پاک کو حاضر ناظر جان کر کہیں۔ اگر آپ کا بیٹا اپنی ہونے والی بیوی سے اس طرحکی بات اوپن فورم پر کرے، کہ کوئی نہیںآجاؤ، اور وہ کہے میںآگئی، تو آپ کیا انہیں ایسی بات نہ کرنے کا مشورہ دیںگے یا انہیں گانا گانے کا کہیں گے؟ بیٹے کی جگہ بیٹی کا رشتہ بھی ہو سکتا...