میرے کزن ہیں، بالکل میرے جیسے ہیں، نٍرے پروفیسر :)۔ پہلے ایم بی اے کیا، پھر ماسٹرز کی فزکس میں، پھر انگریزی میں، پھر اسلامیات میں، پھر میتھ کی باری آئی۔ اس کے بعد سکالر شپ پر ہوائی سے اکنامکس میں ماسٹرز، پھر ایم فٍل اور پھر پی ایچ ڈی۔ میتھ کی ماسٹرز کے لئےکوئی دوسری یونیورسٹی اجازت نہ دے رہی تھی...