باب نمبر 27
ڈپریشن کا نشہ
ہم بڑی دیر سے ایک عجیب طرحکے عذاب میں مبتلا ہیں۔ ہمیںبار بار اس بات کا سندیسہ دیا جاتا ہے کہ ہمارے ملک میں نشے کی عادت بہت بڑھ گئی ہے اور ڈاکٹر و والدین دونوں ہی بڑے فکر مند ہیں اور والدین دانشور لوگوں سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ اس کے قلع قمع کے لئے کچھ کام کیا جائے۔...