السلام علیکم سب پڑھنے والوں کو،
آج سے سات دن پہلے، 22 جولائی کو، اردو محفل کی چوتھی سالگرہ کے حوالے سے اس ہفتۂ شعر و ادب کا آغاز ہوا تھا اور آج 28 جولائی کو اس کا رسمی اختتام ہو رہا ہے! گو میرا ارادہ ہے کہ، اگر میرے لیے ممکن ہو سکا تو، کچھ سلسلوں کو جاری رکھوں جیسے 'لطافت کدہ' یا مشاہیر کی...