نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - خوش آمدید

    نوازش اعجاز صاحب، بہت شکریہ!
  2. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - خوش آمدید

    السلام علیکم، ہفتۂ شعر و ادب کے پہلے دن آپ سے ایک وعدہ کیا تھا: آج، اس ہفتے کے آخری دن اس کو پورا کر دیا ہے۔ غالب کی مثنوی 'قادر نامہ' ویب کی دنیا میں پہلی بار پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے :)
  3. محمد وارث

    مثنوی 'قادر نامہ' از غالب (ویب کی دنیا میں پہلی بار)

    مثنوی 'قادر نامہ' (مرزا اسد اللہ خان غالب) قادر اور اللہ اور یزداں، خدا ہے نبی، مُرسل، پیمبر، رہنما پیشوائے دیں کو کہتے ہیں امام وہ رسول اللہ کا قائم مقام ہے صحابی دوست، خالص ناب ہے جمع اس کی یاد رکھ اصحاب ہے بندگی کا ہاں عبادت نام ہے نیک بختی کا سعادت نام ہے کھولنا افطار ہے اور...
  4. محمد وارث

    مثنوی 'قادر نامہ' از غالب (ویب کی دنیا میں پہلی بار)

    یہ مثنوی 'ہفتۂ شعر و ادب' 22 تا 28 جولائی 2009ء کے سلسلے کیلیے خاص طور پر منتخب کی گئی ہے۔ ----------- ویب کی دنیا میں غالب کے اردو کلام کا شاید ہی کوئی حصہ ہوگا جو موجود نہ ہو لیکن جو مثنوی میں آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں وہ ویب کی دنیا میں پہلی بار پیش ہو رہی ہے، میرے لیے یہ سعادت تو ہے...
  5. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    ایک دفعہ کسی نے مولانا شوکت علی سے پوچھا کہ "آپ کے بڑے بھائی ذوالفقار علی کا تخلص 'گوہر' ہے، آپ کے دوسرے بھائی محمد علی کا تخلص 'جوہر' ہے، آپ کا کیا تخلص ہے؟" "شوہر" مولانا نے فرمایا۔
  6. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    کل یہ شاگرد سے استاد نے جنجھلا کے کہا تُو پڑھے گا نہ کبھی، ہٹ مرا بھیجا مت کھا کُند ہے ذہن ترا، ٹُھس ہے طبیعت تیری کچھ نہ آئے گا تجھے، قوم کا شاعر بن جا (پنڈت برجموہن کیفی دہلوی)
  7. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    سہارن پور میں عیدن ایک طوائف تھی، بڑی باذوق، سخن فہم اور سیلقہ شعار، شہر کے اکثر ذی علم اور معززین اسکے ہاں چلے جایا کرتے تھے، ایک دن مولانا فیض الحسن سہارنپوری بھی پہنچے، وہ پرانے زمانے کی عورت نئی تہذیب سے ناآشنا، بیٹھی نہایت سادگی سے چرخہ کات رہی تھی۔ مولانا اس کو اس ہیت میں دیکتھے ہی واپس...
  8. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    ایک دن دربار میں بعض خاندانی شرفاء کی شرافت اور نجابت کے تذکرے ہو رہے تھے، اتنے میں نواب سعادت علی خان نے کہا "کیوں بھئی ہم بھی نجیب الطرفین ہیں۔" تقدیر کی مار یا شامتِ اعمال بے اختیا انشاء (سید انشاء اللہ خاں انشاء) کے منہ سے نکل گیا۔ "حضور، بلکہ انجب۔" (انجب کے معنی نہایت درجہ شریف کے بھی...
  9. محمد وارث

    دفن کرو زندہ مجھے یارو "دانیال ابیر"

    اللہ تعالیٰ ان کو صحت عطا فرمائیں!
  10. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    دلی میں ایک بہت مشہور گانے والی تھی جس کا نام 'شیریں' تھا مگر اسکی ماں بہت بیڈول اور بُری شکل کی تھی، ایک مجلس میں شیریں اپنی ماں کے ساتھ گانے اور مجرے کیلیے آئی، سر سید بھی وہاں موجود تھے اور انکے برابر انکے ایک ایرانی دوست بیٹھے ہوئے تھے، وہ شیریں کی ماں کو دیکھ کر کہنے لگے "مادرش بسیار تلخ...
  11. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    ایک مولوی صاحب نے سر سید کو خط لکھا کہ معاش کی طرف سے بہت تنگ ہوں، عربی جانتا ہوں، انگریزی سے ناواقف ہوں، کسی ریاست میں میری سفارش کر دیں۔ سر سید نے جواب دیا کہ "سفارش کی میری عادت نہیں اور معاش کی تنگی کا آسان حل یہ ہے کہ میری تفسیرِ قرآن کا رد لکھ کر چھپوائیں، کتاب خوب بِکے گی اور آپ کی تنگی...
  12. محمد وارث

    ایک نظم (عمران شناور)

    بہت اچھی نظم ہے عمران صاحب، لاجواب!
Top