نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - نظمیں

    "ایک مجسّمہ" (ضیا جالندھری) لوحِ احکام ہوئی ایک ہی جھٹکے میں دو لخت دیکھا جاتا نہ تھا پیغمبرِ سینا کا جلال لب سفید، آنکھیں تپاں، رُخ سے عیاں صدمۂ سخت اور ان آنکھوں سے اُبلتا ہوا اک قہرِ عظیم شعلہ در شعلہ رواں سوئے بنی اسرائیل بے اثر تم پہ ہر اک معجزہ و حرف و دلیل مائیکل اینجلو، وہ طیش و...
  2. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    'فنون'، اپریل، مئی 1964ء میں شائع ہونے والی مصور 'موجد' کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت تصویر بعنوان 'لُڈّی' (لوک پنجابی ناچ):
  3. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    'فنون'، اپریل، مئی 1964ء میں شائع ہونے والی تین تصاویر:
  4. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    احمد ندیم قاسمی اور حبیب اشعر کی ادارت میں شائع ہونے والے مجلے "فنون"، جولائی 1963ء میں شائع ہونے والا مصور 'موجد' کا راجندر سنگھ بیدی کا ایک خوبصورت اور مشہور اسکیچ:
  5. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    چودھری خوشی محمد کی ایک تصویر، انکے دیوان 'نغمۂ فردوس' سے:
  6. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    پروفیسر انور مسعود کی ایک خوبصورت تصویر، انکی کتاب "فارسی ادب کے چند گوشے" سے:
  7. محمد وارث

    میں اسے زندگی سے ڈسواتا ۔ رفیق اظہر

    جی بجا کہا: بقولِ مرشدی رات دن گردش میں ہیں سات آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گبھرائیں کیا یا بقولِ علامہ اگر کج رو ہیں انجم ، آسماں تیرا ہے یا میرا؟ مجھے فکر جہاں کیوں ہو، جہاں تیرا ہے یا میرا؟
  8. محمد وارث

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ اپنے سوا نہیں ہے کسی ماسوا کا رنگ ۔ لیاقت علی عاصم

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، شکریہ احمد صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    میں اسے زندگی سے ڈسواتا ۔ رفیق اظہر

    مغل صاحب نئے آنے والوں کی فکر وہ کرے جسے بزعمِ خود 'راہنمائی' کا برخود غلط دعویٰ ہو، بقولِ شاعر ہم کو اپنی خبر نہیں یارو تم زمانے کی بات کرتے ہو یا بقولِ شیخ رندِ خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تُو تجھ کو پرائی کیا پڑی، اپنی نبیڑ تُو
  10. محمد وارث

    غزل ۔ دُھوپ کو اوڑھ کر چھاؤں سے نکل کر آتے ۔ سید آلِ احمد

    لاجواب، شکریہ احمد صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    ابھی آزادیء کامل کہاں ہے - ضیاء الحسن رضوی

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ نکل کر حلقۂ اہلِ اثر سے بھاگ جاؤں میں ۔ لیاقت علی عاصم

    کیا لاجواب غزل ہے، کیا خوبصورت ردیف ہے! شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ راستے میں نہ آ شجر کی طرح ۔ لیاقت علی عاصم

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    جوش باغی انسان-جوش ملیح آبادی

    واہ واہ واہ، لاجواب! شکریہ پون صاحبہ شیئر کرنے کیلیے اور شاہ صاحب اسے مکمل کرنے کیلیے!
  15. محمد وارث

    زاویہ کوئی مقرر نہیں ہونے پاتا-محسن بھوپالی

    بہت شکریہ آپ کا خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    یہ کیا عجیب نظارا دکھائی دیتا ہے (باقی احمد پوری)

    لاجواب! بہت شکریہ عمران صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
Top