نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    نیکی اور پوچھ پوچھ! اور بی بی سی کا حوالہ تو آپ نے دے ہی دیا :)
  2. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    دیوان سنگھ مفتوں کی ایک یادگار تصویر انکی خودنوشت "ناقابلِ فراموش" سے:
  3. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    خواجہ حسن نظامی کی ایک یادگار تصویر انکی خودنوشت "آپ بیتی" سے:
  4. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    سر سید احمد خان:
  5. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    ڈاکٹر انور سدید کی ایک تصویر انکی کتاب 'کھردرے مضامین' سے:
  6. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    واصف علی واصف کی دو تصاویر انکی کتب سے:
  7. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    پروین شاکر کی خوبصورت تصویر انکے مجموعے 'خوشبو' سے:
  8. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ آپ ایسی ہی کتب کیوں پڑھتی ہیں جو میں پڑھ چکا ہوں :) اس کے آخری دو باب، باب 18 ڈرامے پر ہے، اور باب 19 "زبانِ اردو کی خاص خوبیاں اور اسکے متعلق بعض اہلِ الرائے لوگوں کی قیمتی رائیں" کے ساتھ ساتھ ایک ضمیمہ بھی ہے نظر لکھنوی، چکسبت اور ڈاکٹر اقبال پر۔ ویسے میرے پاس...
  9. محمد وارث

    دین اور ابحاث

    کیا خوبصورت جملہ ہے، عشق اور اطاعت کی جملہ ابحاث جو اوپر گزریں اور جن پر ابھی دفاتر کے دفاتر سیاہ ہو سکتے ہیں، ان سب کے تند و تیز و طوفاں خیز دریاؤں کو اس جملے کے کوزے میں بند کر دیا ہے۔ سبحان اللہ!
  10. محمد وارث

    لاہور میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

    پولیس، وکیل، میڈیا، بیوروکریٹ، جج، جرنیل، سیاستدان، اپوزیشن، سرکار، سب کے سب چور، سب کے سب بدمعاش، سب کے سب اپنے اپنے مفادات کے پابند و مقید، مہنگائی میں ازلوں سے پستی ہوئی عوام، ملک میں جاری بجلی کے شدید ترین اور المناک ترین بحران، اور خطرناک بیماریوں کے مریضوں کی تعداد میں انتہائی تیز رفتاری...
  11. محمد وارث

    آؤ کرتے ہیں موت کی باتیں ۔ رفیق اظہر

    اللہ برکت ڈالے، ہمیں تو ہر شب 'مرشدی' یہ کہہ کر پلا دیتے ہیں: ع- ہر شب پیا ہی کرتے ہیں مے جس قدر ملے :)
  12. محمد وارث

    دولت، حکومت، علم - کرم حیدری

    بے شک، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    غزل - دل ہے آئینہء حیرت سے دو چار آج کی رات -عابد علی عابد

    شکریہ آپ کا خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ مغل صاحب نے جو شعر لکھا اسکے ساتھ ساتھ اس شعر کے پہلے مصرعے میں بھی 'گڑ بڑ' ہے: آتش و گل کو دامن سے ہوا دیتی ہے دیدنی ہے روشِ موجِ بہار آج کی رات
  14. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    واقعی لاجواب کتاب ہے یہ رام بابو سکسینہ کی، میرے پاس بھی کافی خستہ حالت میں ہے لیکن مکمل ہے اور ملی بھی ویسے ہی تھی جیسے آپ کو ملی ہے :)
  15. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت خوشی ہوئی فہیم یہ جان کر، اسپارٹا اور اسکی تاریخ واقعی پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے :)
  16. محمد وارث

    آؤ کرتے ہیں موت کی باتیں ۔ رفیق اظہر

    لاجواب، خوب کہا آپ نے :) لیکن بقول اکبر الٰہ آبادی ناتَجرُبہ کاری سے واعظ کی یہ باتیں ہیں اس رنگ کو کیا جانے، پوچھو جو کبھی پی ہے؟ ;)
  17. محمد وارث

    آؤ کرتے ہیں موت کی باتیں ۔ رفیق اظہر

    شکریہ مغل صاحب، ولے بخیر گزشت :)
Top