نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی کیا کیا نظر کو شوقِ ہوس دیکھنے میں تھا مصطفی زیدی

    لاجواب غزل ہے، واہ واہ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  2. محمد وارث

    عجب ہے وجد کا عالم دمِ دیدار، اللہ ہو! - قمر نقوی نقشبندی

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی اب جی حدودِ سود و زیاں سے گزر گیا مصطفی زیدی

    لاجواب، شکریہ علی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    قبلہ آپ کی آواز کسی پیمانۂ صہبا سے کم ہے کیا :)
  5. محمد وارث

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    ایک بار پھر یہ 'حسین' اتفاق ہوا اعجاز صاحب کہ ایک ہی وقت میں ہم دونوں ایک ہی موضوع پر لکھ رہے تھے :)
  6. محمد وارث

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    ویسے پہلے مصرعے کا وزن تھوڑی گڑ بڑ کر رہا ہے، تھی اور قدم کے درمیان کچھ ہونا چاہیے جیسے 'تو' وغیرہ!
  7. محمد وارث

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ: ہفتہ اختتامیہ/ریویو

    شکریہ ماوراء اور شمشاد بھائی کا بھی بہت شکریہ :)
  8. محمد وارث

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    خوب کہا مغل صاحب، یہ گلہ آپ کی بھابھی کو بھی ہے مجھ سے :) لیکن کیا خوب کہہ گئے ہیں چچا میرے حال پر: پھر دیکھیے اندازِ گُل افشانیِ گفتار رکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے :)
  9. محمد وارث

    تبسم غزل - سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی - صوفی غلام مصطفٰی تبسم

    بہت شکریہ پیاسا صحرا، مکمل غزل پوسٹ کرنے کیلیے کہ مکمل غزل پڑھنے کا شرف پہلی بار مجھے بھی حاصل ہو گیا! نوازش جناب!
  10. محمد وارث

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  11. محمد وارث

    جوش فکر ہی ٹھری تو دل کو فکرِ خوباں کیوں نہ ہو ۔ جوش ملیح آبادی

    میں نے دیکھا تھا نہیں ہے۔ بڑی بات یہ کہ 'ماہل' سے شعر بھی بے وزن ہو جاتا ہے، یقیناً سہوِ کاتب ہے!
  12. محمد وارث

    مبارکباد کاشفی ۔۔ دریں چہ شک

    آپ کو مبارک ہو کاشفی صاحب!
  13. محمد وارث

    یادگار غالب

    مرکبات میں تو بہرحال ہمزہ موجود ہے! فاتح صاحب کی بات کچھ پڑھی پڑھی سی لگ رہی ہے لیکن صحیح یاد نہیں، لیکن میرا نہیں خیال کہ عربی میں ان الفاظ کا ہمزہ گرا دیا جاتا ہے بلکہ ہمزہ موجود ہے۔ مزید برآں یہ کہ اس قبیل کے اور جتنے الفاظ ہیں، مثلاً علماء، فضلاء، شعراء، شرفاء حکماء، امراء، عقلاء، خلفاء،...
  14. محمد وارث

    بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے ۔ حفیظ جونپوری

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، چار مزید نگینے جڑنے کیلیے :)
  15. محمد وارث

    یادگار غالب

    مزید بر آں یہ کہ فیروز الغات فارسی، اردو میں بھی دیکھا ہے۔ گو فیروز اللغات اردو مستند نہ سہی لیکن فارسی اردو مستند ترین ہے کہ مقبول بیگ بدخشانی نے مرتب کی ہے جنکا نام خود ایک سند ہے اور پھر اسکا نیا ایڈیشن 2004ء میں ڈاکٹر وحید قریشی کی نگرانی میں طبع ہوا ہے سو: اسما بغیر ہمزہ کے ہے۔ املا...
  16. محمد وارث

    یادگار غالب

    دو الفاظ اسما اور انشا، تینوں لغات (فرہنگِ آصفیہ، لغاتِ کشوری اور علمی اردو لغت جامع) میں بغیر ہمزہ کے ہیں۔ املا، فرہنگِ آصفیہ اور لغاتِ کشوری میں بغیر ہمزہ کے ہے اور علمی لغت میں ہمزہ کے ساتھ یعنی املاء۔ علمی اردو لغت میرے نزدیک مستند ہے سو، املاء کے باب میں دو رائے ہونے کے بعد ان الفاظ کو...
  17. محمد وارث

    جوش فکر ہی ٹھری تو دل کو فکرِ خوباں کیوں نہ ہو ۔ جوش ملیح آبادی

    اعجاز صاحب غلطی تو غلطی ہی ہوتی ہے اس میں پاکستانی اور غیر پاکستانی کی کیا تخصیص۔ ہاں اردو فورمز یا بلاگز پر آپ کو پاکستان سے تعلق رکھنے والے احباب، وہ چاہے پاکستان میں ہوں یا پاکستان سے باہر، کی غلطیاں زیادہ نظر آئیں گی، اور اسکی وجہ صاف ظاہر ہے کہ یونی کوڈ میں لکھے جانے فورمز یا بلاگز پر...
  18. محمد وارث

    قائدِاعظم از صوفی تبسّم

    بہت خوب کر رہے ہیں :)
Top