شمشاد بھائی آپ بڑے بھائی ہیں، آپ کا حق ہے۔
کچھ فیملی پرابلمز بیچ میں آگئے تھے، جن کی وجہ سے یہ ممکن نہیں تھا۔ اگر ہو بھی جاتا تو آگے چل کر بہت مسائل کھڑے ہو جائے :(
قیصرانی
پیارے دوستو، اس ویب سائٹ سے مفت آڈیو بکس ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔ اس کے لیے رجسٹریشن مفت ہے۔ لیکن کوالٹی گزارے لائق ہے۔ اگر بہتر کوالٹی چاہئے تو پھر اس کے لیے پیسے دینے پڑیں گے
قیصرانی
کوئی بات نہیںباجو۔ میں نے آج ہی یہ دھاگہ دیکھا تو رپلائی کر دیا۔ اگر آئیندہ ضرورت پڑے تو مجھے پی ایم کر دیجئے گا۔ جلدی ڈھونڈ دوں گا، انشاءاللہ
قیصرانی