جہاںتک مجھے یاد پڑتا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں ایچ ایٹ یعنی H8 میںہے۔ اور یہ پریس سینٹر اور کتب خانہ یونیورسٹی کی بیک پر ہے۔ یعنی ہلالٍ احمر کے پیچھے
قیصرانی
میرے پاس ایک فارمولا ہے کہ مبارکباد اس طرح دی جائے
50 پوسٹس پر
100 پوسٹس پر
500 پوسٹس پر
1000 پوسٹس پر
3000 پوسٹس پر
5000 پوسٹس پر
10000 پوسٹس پر
یعنی پانچ ہزار کے بعد ہر پانچ ہزار پر۔۔۔کیسا رہے گا؟
قیصرانی
آپ کی بات درست ہے، لیکن وہ تمام کتب جو کہ میٹرک سے لے کر پی ایچ ڈی تک ضرورت پڑ سکتی ہیں، وہاں سے مل جاتی ہیں، خصوصاً ہماری کمپیوٹر کی کتب۔ اور مزے کی بات یہ سارے ری پرنٹ اور لیگل کاپیاںہوتے ہیں
قیصرانی
نیشنل بک فاؤنڈیشن کے علاوہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا جو پریس سینٹر ہے(ایشیا کا سب سے بڑا پریس) وہاںسے بھی بہت سی کتب بہت رعائیتی نرخوںپر مل جاتی ہیں اور وہ بھی لیگل ایڈیشن یا ری پرنٹ ہوتے ہیں
قیصرانی
کہتے ہیںکہ امام مہدی کے ظہور کا وقت ہوگا جب فجر اور جمعہ کی جماعت میں ایک جتنے لوگ ہوں گے (لیکن مجھے اپنی یاداشت پر ابھی اتنا بھروسہ نہیںہے اس بارے میں)
قیصرانی