نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    بہت شکریہ جاوید بھائی
  2. قیصرانی

    پانچ ہفتے کی چھٹی

    میں بھی اداس ہوں‌ :cry:
  3. قیصرانی

    طب اور صحت (خصوصا ماں اور بچے کی صحت) پر کتب

    میرے والد صاحب مرحوم کے پاس کچھ ریسرچ اور کچھ سروے کے حوالے سے نوٹس موجود ہیں، کہیں تو وہ یہاں حاضر دوں؟ ان میں پیدائش کے پہلے، دوران اور بعد میں ماں اور بچے کی صحت کی موجودہ باتیں ہیں (یعنی ریسرچ کے نتائج) اور کسی حد تک ان پر بحث بھی کی گئی ہے، یعنی کیا درست ہے اور کیا غلط
  4. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    یم سا، فن لینڈ
  5. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    خیر سے ابھی تو وہ انشاءاللہ جہاز کے اندر دورانٍ فلائیٹ کھانا تناول کر رہے ہوں‌گے
  6. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    آج ہی تو ہیڈ ماسٹر صاحب 5 ہفتے کی چھٹی پر گئے ہیں۔ کوئی متبادل، عارضی ہیڈ ماسٹر دیتے جائیں فرزوق بھائی
  7. قیصرانی

    جشنِ آزادی

    یہ ایک ایسا راز ہے جو کسی سے حل نہ ہوا :(
  8. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    فرزوق بھائی،ا بھی تو آپ کی باری آنے والی ہے جناب۔ جلدی سے باقاعدہ ہو جائیں تاکہ انٹرویو شروع ہو سکے
  9. قیصرانی

    پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دلچسپ مرحلے میں

    169 رنز سے ہار بھی گیا کب کا، 84 پر 5 آؤٹ دیکھ کر ہی اندازہ ہو گیا تھا
  10. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    بہت شکریہ فرزوق بھائی
  11. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    یہ لیں لفٹ اب تو آیا کریں۔ اور آپ کی امی کی طبیعت کیسی ہے؟
  12. قیصرانی

    جشنِ آزادی

    بہت خوب شمیل بھیا :)
  13. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    اللہ حافظ شمشاد بھائی
  14. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    استادٍ محترم کے بعد میری بھی حاضری لگا دیں
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    جوجو تو نہیں، ابھی میں ہی اپنا حال بتا دیتا ہوں الحمدللہ، میں بالکل ٹھیک ٹھاک کہیئے، آپ کے مزاج اچھے ہیں استادٍ محترم
  16. قیصرانی

    بیچلر بوائے

    بہت عمدہ نبیل بھائی
  17. قیصرانی

    Need your Help

    یہ پروگرام ڈاؤن لوڈ کر کے بتائیں۔ پھر میں بتاتا ہوں‌کہ اسے استعمال کیسے کرنا ہے :)
  18. قیصرانی

    Need your Help

    آپی جب آپ ڈیٹا کو نوٹ‌پیڈ میں کاپی کریں تو سارے ڈیٹا کو سیلیکٹ کرکے فونٹ کو تبدیل کردیں۔ فانٹ کا نام یا تو نفیس نسخ رکھیں، یا پھر نفیس نستعلیق، یا پھر اردو نسخ ایشیا ٹائپ ایک اور حل ہے، وہ ابھی اگلے پیغام میں بتاتا ہوں
  19. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں تو چلا اپنے انٹرویو کے دھاگے پر، کہ آپی آن لائن ہیں
Top