بہت عمدہ خبر ہے۔ پر وسٹا مجھے نہیںلگتا کہ بہت زیادہ سکیور ہو۔ کیونکہ میں نے اسے استمعال کیا ہے۔ بہت زیادہ Restricted رکھتی ہے یوزر کو۔ دوسرا اس میں میں نے بہت الجھن محسوس کی۔ میں ہی ایڈمن تھا اور مجھے ہی پروگرام انسٹال کرنے سے روک دیا :(
اب یا تو سکیورٹی دیں گے یا پھر یوزر فرینڈلی ماحول
میں شادی کیوں نہیں کرتا
میرا خیال ہے کہ ایک بہت عمدہ موضوع کو کچھ عجیب طریقے سے شروع کیا گیا ہے۔ اچھی بات ہو سکتی تھی اس موضوع پر، جو اب ممکن نہیں لگ رہی