نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    Aaman's Cookbook

    بہت عمدہ آپی :)
  2. قیصرانی

    جشنِ آزادی

    بہت عمدہ باس صاحبہ :)
  3. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    آپی لگتا ہے کہ آپ نے ہمیں‌نہیں‌پہچانا۔ ہماری محفل والے چھیڑتے رہتے ہیں۔ یہ ساری باتیں اس لیے تھیں‌کہ جلد سے جلد ان کی باری آئے۔ لیکن لگتا ہے کہ آپ ہمیں، اپنے دوستوں کو پہچان نہیں‌پا رہیں‌:( ویسے آپ کی طبیعت کو کیا ہوا تھا؟ اب کیسی ہیں؟ ذرا بتا ہی دیا ہوتا۔ کم از کم دعا تو کر سکتے تھے
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    ابھی کون آنا چاہیں گے؟
  5. قیصرانی

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    بہت عمدہ سارہ خان
  6. قیصرانی

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    بالکل درست ہے۔ ویسے رائے شماری کرا لی جائے، کیونکہ اگر بات مذاہب کے الگ زمرے تک چلی گئی تو پھر بہت سے مختلف عقیدے اور مذاہب والے لوگ آئیں گے اور مجھے لگ رہا ہے کہ قادیانیت والے مسئلہ دوبارہ اٹھالیا جائے گا
  7. قیصرانی

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    بہت عمدہ جاوید بھائی، جزاک اللہ۔ اسی طرح مزید اقتباسات دیتے رہیئے گا
  8. قیصرانی

    نظّارہ درمیاں ہے۔۔۔، تبصرہ و تجاویز

    جی بہتر استادٍ محترم
  9. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید ندیم عامر

    خوش آمدید مرحبا ست بسم اللہ جی آیاں‌نوں Welcome Tervetulua نسمکار یار اور زبانیں بھول گئی ہیں۔ یاد آنے پر لکھ دوں‌گا، برا مت ماننا
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    شاید باس صاحبہ اس دھاگے کو شرف بخش دیں
  11. قیصرانی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    بہت بہت مبارکباد
  12. قیصرانی

    بولین الجبرا

    شکریہ دوست بھائی، بس پریشان نہیں ہونا۔ باقی ہم دوست ہیں ناں
  13. قیصرانی

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    ویسے یہ آئیڈیا بہت اچھا ہے جیہ۔ کہ اسلام یا مطالعہ اسلام کے نام سے ایک نیا زمرہ بنا کر یہ ادھر منتقل کر دیتے ہیں۔ لیکن اسلام یا مطالعہ اسلام رہے گا اسی صفحہ ہائے درجہ بندی پر۔ دیکھیں باقی دوست اور باس صاحبہ کیا کہتی ہیں
  14. قیصرانی

    پپو سانوں تنگ نہ کر توں

    بہت عمدہ پاکستانی بھائی
  15. قیصرانی

    پچھتر لاکھ اک بيکار مد میں

    واہ پاکستانی بھائی، احمق پھپھوندی صاحب کا کیا کلام منتخب کیا۔ بہت عمدہ
  16. قیصرانی

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    بہت عمدہ محب۔ ویسے اگر ہو سکے تو تبصرہ جات الگ کر دو اور اصل موضوع ادھر چلنے دو
  17. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی میں چلا بقیہ پوسٹس کی طرف
  18. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جاوید بھائی صفحات وصول پا کر رسید لکھ دی ہے تاکہ سند رہے اور بوقتٍ ضرورت کام آئے :lol:
  19. قیصرانی

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    ایک بات اور پوچھنی ہے۔ وہ یہ کہ قرآن و سنت اور سیرت پاک ص والے زمرے درجہ بندی میں ہی بہتر ہیں‌یا انہیں اردو نثر میں منتقل کر دیا جائے؟
Top