بہت عمدہ حجاب صاحبہ، لیکن یہاں پپیتے سے لے کر کوئلے تک، کچھ بھی میسر نہیں ہے۔ پچھلے ہفتے ایک دوست کے گھر سگریٹسے آگ لگی اور ایک دوسرا دوست اسی میں جل کر لقمہء اجل ہوا :( اگر پاکستان موقع ملا تو ضرور کوشش کروں گا۔ ویسے اگر ان کبابوںکو اوون (مائیکروویو نہیں) میں سینکا جائے تو؟ دوسرا پپیتے کی...