نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    عمر ساری تو کٹی عشقِ بتاں میں مومن آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے
  2. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    سر نامے میں داغ کی جس غزل کا مصرع ہے اسی کے مقطعے سے ابتدا کرتا ہوں: ہر اک سے کہتے ہیں کیا داغ بے وفا نکلا یہ پوچھے ان سے کوئی وہ غلام کس کا تھا؟
  3. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    غزل کے ہر شعر کا اپنا ایک الگ حُسن ہوتا ہے لیکن کچھ اشعار ایسے ہوتے ہیں جو انفرادی طور پر تو خوبصورت ہوتے ہی ہیں لیکن ساری غزل کو بھی خوبصورت بنا دیتے ہیں بلکہ اس میں چار چاند لگا دیتے ہیں جیسے مطلع اور حسنِ مطلع اور مقطع۔ مطلع میں جہاں شاعر سامعین اور قارئین کی توجہ حاصل کرتا ہے وہیں مقطع میں...
  4. محمد وارث

    داڑھی بہت کم ہے جس کی وجہ سے میں بچہ لگتاہوں

    اگر نیت سنتِ رسول (ص) کی ہے تو پھر نیت ہی کافی ہے داڑھی بڑھے یا نہ بڑھے، اس میں آپ کا تو کوئی قصور نہیں۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ اگر داڑھی صحیح اور بھر پور نہ ہو تو آدمی "مولوی" یا "مولانا" نہیں لگتا، کیا فرق پڑتا ہے بھائی :)
  5. محمد وارث

    سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں

    میں پچھلے 25 سال سے پی رہا ہوں ابھی تک نشہ نہیں بنا، ہاں یہ ضرور ہے کہ جس دن پچیس تیس سگریٹوں میں سے دو چار بھی کم پیوں تو مرنے والا ہو جاتا ہوں :)
  6. محمد وارث

    تعارف جاوید کا سلام ہندوستان سے

    خوش آمدید جاوید صاحب!
  7. محمد وارث

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم آپ تو نکلے بڑے حاذق حکیم آپ کی حق گوئی سے ڈرتا ہوں میں ہو نہ کہیں جائے تا نا دھیم دھیم :)
  8. محمد وارث

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر

    السلام علیکم میری طرف سے تمام اراکینِ محفل، بانیانِ محفل نبیل اور زیک اور تمام منتظمین کو بہت مبارک ہو!
  9. محمد وارث

    میری پسند

    استاد شفقت علی خان شام چوراسی گھرانہ، راگ درباری حصہ نمبر 4۔ یو ٹیوب پر دیگر حصے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ واہ واہ واہ لاجواب :)
  10. محمد وارث

    میری پسند

    ملکۂ ترنم میڈم نورجہاں کا ایک انتہائی خوبصورت گیت۔ ڈھڈا بھیٕڑا عشقے دا روگ
  11. محمد وارث

    میری پسند

    کشور کمار کا ایک انتہائی خوبصورت گیت، ٹھنڈی ہوا یہ چاندنی سہانی۔ کوئی انتہائی میٹھا راگ ہے واللہ :)
  12. محمد وارث

    میری پسند

    کشور کمار کا ایک گیت - مانا جناب نے پکارا نہیں
  13. محمد وارث

    میری پسند

    محمد رفیع کا ایک اور سدا بہار گیت، میں زندگی کا ساتھ نبھاتا ۔۔۔۔اس فلمی غزل کی شاعری بھی لاجواب ہے۔
  14. محمد وارث

    میری پسند

    محمد رفیع ایک سدا بہار گیت - بار بار دیکھو
  15. محمد وارث

    میری پسند

    محمد رفیع ایک لاجواب گانا - پکارتا چلا ہوں میں
  16. محمد وارث

    میری پسند

    آشا بھوسلے ایک خوبصورت گیت - جھوٹے نیناں بولیں
  17. محمد وارث

    میری پسند

    منا ڈے کی ایک اور ٹھمری - لپک جھپک آ رے بدروا
  18. محمد وارث

    میری پسند

    منا ڈے کی ایک لاجواب ٹھمری
  19. محمد وارث

    میری پسند

    ہیمنت کمار کا ایک سدا بہار گیت - ہے اپنا دل تو آوارہ
  20. محمد وارث

    میری پسند

    عظیم موسیقار روی شنکر کا کمپوز کیا ہوا ایک انتہائی خوبصورت بھجن
Top