1994ء میں جب ایم بی اے میں داخلہ لیا تو کالج کی کمپیوٹر لیبارٹری میں کمپیوٹر دیکھنے اور استعمال کرنے کا موقع ملا، چونکہ کمپیوٹر کے متعلق کچھ علم نہ تھا لہذا کمپیوٹر سبجیکٹ میں میرے نمبر انتہائی کم ہوتے تھے جس سے مجموعی پوزیشن پر بھی فرق پڑتا تھا، لیکن کمپیوٹر گیمز کھیلنے کی وجہ سے کچھ کچھ آ ہی...