میری پسند

ظفری

لائبریرین
بہت خوب وارث بھائی ۔۔۔ آپ نے تو کمال کردیا یعنی میری پسند کو اپنی پسند بنا دیا ۔ ;)

مذاق برطرف ۔۔۔۔ بہت ہی نایاب اور مدھر بھرے گیتوں کا خزانہ آپ نے اس دھاگے پر بکھیرا ہے ۔ جاری رکھیئے گا ۔ شکریہ
 

محمد وارث

لائبریرین
خوبصورت آواز کے مالک، سریش واڈکر، انگریزی محاورے کے مطابق "اَن سَنگ ہیرو" ہیں، ان کا ایک انتہائی خوبصورت گیت، سرمئی شام، جس کی شاعری بھی بہت خوبصورت ہے۔

 

محمد وارث

لائبریرین
بڑے میاں تو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ :) استاد شفقت علی خان، شام چوراسی گھرانہ کے چشم و چراغ

 
Top