زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
یہ بڑا عیب مجھ میں ہے اکبر دل میں جو آئے کہہ گزرتا ہوں (اکبر الہٰ آبادی)
محمد وارث
Post #27
جولائی 19، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
زندہ پھرنے کی ہے ہوس حالی انتہا ہے یہ بے حیائی کی
محمد وارث
Post #26
جولائی 19، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
ذوق دنیا ہے مکر کا میداں نگہ اس کی دغا سے لڑتی ہے
محمد وارث
Post #25
جولائی 19، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
یک نگہ پر بِکے ہے انشا آج مفت میں مول اک غلام تو لو (انشا اللہ خان انشا)
محمد وارث
Post #24
جولائی 19، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
دل بھی اے درد قطرۂ خوں تھا آنسوؤں میں کہیں گرا ہوگا
محمد وارث
Post #23
جولائی 19، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
میر عمداً بھی کوئی مرتا ہے جان ہے تو جہان ہے پیارے
محمد وارث
Post #22
جولائی 19، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
اے ولی دردِ سر کبھو نہ رہے جب ملے صندل و گلابِ سخن (ولی دکنی)
محمد وارث
Post #21
جولائی 19، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
تعارف
السلام علیکم
خوش آمدید فیاض انصاری صاحب!
محمد وارث
Post #4
جولائی 19، 2011
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
السلام علیکم فرینڈز
خوش آمدید ساجد تاج صاحب!
محمد وارث
Post #8
جولائی 19، 2011
فورم:
تعارف و انٹرویو
میں زندہ ہوں!
بہت خوب عارف صاحب
محمد وارث
Post #2
جولائی 18، 2011
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
تم نغمہِ ماہ ہو ، انجم ہو ، تم سوزِ تمنا کیا جانو ( رضی اختر شوق )
واہ واہ واہ کیا خوبصورت غزل ہے، سبھی اشعار بہت اچھے ہیں۔ تم دور کھڑے دیکھا کیئے ، اور ڈوبنے والے ڈوب گئے ساحل کو تم منزل سمجھے ، تم لذتِ دریا کیا جانو لاجواب! بہت شکریہ ظفری بھائی شیئر کرنے کیلیے۔
محمد وارث
Post #2
جولائی 18، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
یہ کون ڈوب گیا اور اُبھرگیا مجھ میں ( رضی اختر شوق )
بہت شکریہ ظفری بھائی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
محمد وارث
Post #2
جولائی 18، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
ویب ڈیویلپمنٹ
960 گرڈ سسٹم کے ذریعے اردو ویب صفحات کی تیاری
جزاک اللہ برادرم!
محمد وارث
Post #5
جولائی 18، 2011
فورم:
ویب پروگرامنگ
آپ صفحے اول کے لئیے کونسی ویب سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟
http://www.google.com.pk/
محمد وارث
Post #4
جولائی 16، 2011
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
یہ مسائلِ تصوّف، یہ ترا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
محمد وارث
Post #20
جولائی 16، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
مری خاک بھی لحد میں، نہ رہی امیر باقی انہیں مرنے ہی کا اب تک، نہیں اعتبار ہوتا (امیر مینائی)
محمد وارث
Post #19
جولائی 16، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
فیض تھی راہ سربسر منزل ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
محمد وارث
Post #18
جولائی 16، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
عشق اک میر بھاری پتھر ہے کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
محمد وارث
Post #17
جولائی 16، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
آپ بھُولے تو نہ ہوں گے مجھ کو آپ کا اخترِ شیرانی ہوں
محمد وارث
Post #16
جولائی 16، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
تشکیل و تکمیلِ فن میں جو بھی حفیظ کا حصہ ہے نصف صدی کا قصہ ہے، دو چار برس کی بات نہیں (حفیظ جالندھری)
محمد وارث
Post #15
جولائی 16، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top